03:43 pm
پاکستان سٹاک ایکسچینج 6 ماہ کی کم ترین سطح پر بند

اسلام آباد(نیو زڈیسک) سٹاک مارکیٹ میں 599 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ 100 انڈیکس 36 ہزار 921 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ 16 اکتوبر 2018ء کو انڈیکس 36 ہزار 663 پوائنٹس کی سطح پر تھا۔معاشی غیر یقینی اور عالمی مالیاتی ادرے ورلڈ بینک کی پاکستان کی معیشت پر
رپورٹ کے بعد بیرونی اور مقامی سرمایا کار پاکستان سٹاک ایکسچینج میں سرمایا لگانے کے بجائے حصص کی فروخت میں زیادہ دلچسپی لے رہے ہیں۔گزشتہ ہفتے 1100 پوائنٹس سے زائد کی مندی کے بعد رواں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 599 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ 100 انڈیکس 6 ماہ کی کم ترین سطح 36 ہزار 921 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔سٹاک تجزیہ کاروں کے مطابق حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات کے حتمی ہونے کے بعد معیشت درست سمت میں جانا شروع ہو جائے گی جس سے سٹاک مارکیٹ میں بھی بہتری کا امکان ہے۔دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے اضافے سے 141 روپے 39 پیسے میں بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے کمی کے بعد 142 روپے 80 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا آج عمرہ شیڈول، خطاب بھی کریں گے

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت ،عید سے قبل شہریوں کیلئے شاندار خبرآگئی

قومی ایئرلائن کی پروازوں کے شیڈول میں ردوبدل،شہری سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

خواجہ سرائوں کی موجیں ۔۔۔!!! حکومت نےعید سے قبل شاندار اعلان کردیا ، جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

 اسرائیلی حملوں کو معمول کی جھڑپیں قرار دینا گھناؤنی بات ہے، صدر مملکت

شہبازشریف کو باہرجانے کی اجازت دینا بوسیدہ نظام کا ثبوت ہے،فواد چوہدری

وزیراعظم کی سعودی ولی عہدسے ملاقات کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں کیاخاص بات ہے ؟

ہم ترقی یافتہ قوم تب ہی بن سکتے ہیںجب قوم کی مائیں صحت منداور تعلیم یافتہ ہوں گی،شہبازشریف

شاہ محمود نے آرٹیکل 370 کو بھارت کا اندرونی معاملہ قرار دیا، محمد زبیر کا دعویٰ

’’بڑے بے آبرو ہوکرمڑے ایئرپورٹ کے کوچے سے‘‘زرتاج گل

کرونا کے باعث سیاحت پر عائد پابندی ،حکومت کا عوام کو سرپرائز ، خبر پڑھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے