02:18 pm
احساس پروگرام کیلیے بجٹ میں 80ارب روپے مختص کیے جائیں گے

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ڈاکٹر ثانیہ نشترنے کہاہے سوشل پروٹیکشن اینڈ پاورٹی ایلوی ایشن کوآرڈینیشن کے نام سے وزارت بنانے کامقصد مدینہ جیسی فلاحی ریاست کی جانب پہلا قدم ہے۔ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے میڈیاسے گفتگو میں کہابینظیر انکم سپورٹ پروگرام، بیت المال، زکوۃ، پاورٹی ایلیویشن فنڈ، ٹرسٹ فار والنٹری آرگنائزیشن، دی سن نیٹ ورک، سینٹرفارسوشل اینٹرپرنیورشپ، پاورٹی ایلیویشن کوارڈینیشن کے سیکریٹری اور لیبر ایکسپرٹ گروپ اس کے ما تحت کردیے ہیں، اس وزارت کامقصدملک میں غربت اور ناانصافی کا خاتمہ کرکے برابری کی بنیاد پر سہولیات کی فراہمی
یقینی بنانا ہے۔احساس پروگرام بھی اسی لیے شروع کیاگیاجس کی وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی جس کے بعدشائستہ سہیل کو وفاقی سیکرٹری مقررکیاگیاہے،انھوں نے کام شروع کردیاتاہم سیکریٹریٹ اور ملازمین کی فراہمی کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا، پروگرام کیلیے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 80 ارب روپے مختص کیے جائیں گے۔غریبوں کی کفالت اور سماجی تحفظ یقینی بنانے کے علاوہ انسانی وسائل اور روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں گے، اس وزارت کے قیام کا بنیادی مقصد تمام اداروں کے مابین بہتر روابط یقینی بنانا ہے جو مختلف ناموں سے ایک کام کررہے ہیں، پروگرام کے تحت کوئی بھی مستحق شخص تمام پروگراموں سے بیک وقت مستفید نہیں ہوسکے گا بلکہ ایک جگہ سے اس کی مدد ہوسکے گی۔

تازہ ترین خبریں

 وفاقی وزیر اطلاعات نے یورپی یونین کی سفیر کو غزہ میں بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال کے حوالے سے پاکستان کی گہری تشویش سے آگاہ کیا

شہباز شریف پر اربوں روپے کی کرپشن کے کیسز ہیں،قومی دولت لوٹنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے،وزیراعظم عمران خان 

حکومت اور اپوزیشن ایک پلیٹ فارم پر ۔۔۔ جمعہ کے دن کیا ہونے جارہا ہے؟ حیرت انگیز خبر 

علامہ اقبال خصوصی اقتصادی زون میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری۔۔عاصم سلیم باجوہ نے خوشخبری سنادی 

راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کی انکوائری ،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ڈی جی اینٹی کرپشن کو سونپ دی گئی

فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

ایدھی فاونڈیشن نے ایک مرتبہ سب کے دل جیت لئے ۔۔ ایسا کارنامہ سرانجام دیا کہ سب حیران ہوگئے

کراچی، لانڈھی لیبر اسکوائرکے قریب لگنے والی آگ کی شدت میں اضافہ۔۔۔ نْقصانات کا خدشہ

اسلام آباد کے باسیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔شہریوں میں کورونا ویکسی نیشن مہم کیلئے ہنگامی پلان تیار کرلیا گیا

یورپی یونین کی سفیر آندرولا کمینہرا کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات 

اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر بربریت ۔۔۔ صدر پاکستان بھی میدان میں آگئے 

ایک مرتبہ پھر لاک ڈاون ۔۔۔۔ شہری تیار کرلیں ۔۔۔ کورونا کے وار ختم نہیں ہونے والے

1948سےاسرائیلی فوج فلسطینیوں پرظلم کررہی ہے ۔نازی جرمنی سے بھی زیادہ گھنانے جرائم آج اسرائیل کر رہا ہے۔شہباز شریف 

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اپنے ترک ہم منصب مصطفیٰ سینتوپ سے ٹیلی فونک رابطہ 