02:21 pm
جنوبی افریقہ کا تجارتی وفد 11 اپریل کو پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) جنوبی افریقہ کا17 رکنی تجارتی وفد 11 اپریل کو پاکستان پہنچے گا۔جنوبی افریقہ کا17 رکنی وفد 10روزہ دورے پر11 اپریل کو پاکستان پہنچے گا جو19 اپریل تک ملک میں قیام کرے گا۔ وفد اپنے دورے میں پاکستان کے صنعت و تجارتی شعبوں میں سرمایہ کاری اور
مشترکہ سرمایہ کاری کے منصوبوں کا جائزہ لے گا۔وفد کی قیادت پاک ساؤتھ افریقہ بزنس فورم کے سربراہ رفیق میمن کررہے ہیں۔ جنھوں نے بتایا وفد میں ساؤتھ افریقہ کی بڑی کمپنیوں کے نمائندے بھی شامل ہیں جو پاکستان میں زراعت، ایوی ایشن، انفرااسٹرکچر، سیاحت ، تعمیراتی صنعت اور آئل پروجیکٹس میں سرمایہ کاری کے خواہش مند ہیں۔رفیق میمن کے مطابق اس دورے میں کئی ملین ڈالر مالیت کے تجارتی و کاروباری معاہدوں (ایم او یو)پر دستخط ہوں گے

تازہ ترین خبریں

نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا۔۔ ؟ سالانہ امتحانات کے حوالے سے بھی بڑا اعلان۔۔ طلبہ کے لیے شاندار خبر

پیر سے نہم تا بارہویں کے طالب علموں کی کلاسز کا آغاز

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا