02:23 pm
گھارو میں ونڈ فارم کا افتتاح، بجلی کی پیداوار شروع

اسلام آباد(نیو زڈیسک)برطانیہ کے تعاون سے ہوا سے بننے والی بجلی کی پیداوار شروع ہو گئی جب کہ سندھ کے علاقے گھارو میں 50 میگاواٹ کے زیفر پاور ونڈ فارم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور
برطانیہ کے درمیان مضبوط تعلقات ہیں، مجھے خوشی ہوئی کہ برطانیہ نے پاکستان کی قابل تجدید توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے، ملازمتوں اور ترقی کی حمایت میں حصہ لینے میں حصہ لیا، یہ برطانوی حکومت کی خواہش ہے کہ پاکستان کی معیشت میں زیادہ سے زیادہ برطانوی سرمایہ کاری ہو جو پاکستان کی اپنی صلاحیتوں کو پورا کرنے اور دونوں ممالک کے مستقبل کے طویل مدتی تعاون کو مزید بڑھانے میں مدد کرے۔دوسری جانب سی ڈی سی کے پاکستان کے ڈائریکٹر حبیب یوسف نے کہا کہ منصوبہ پاکستان میں ہزاروں افراد کو کلین انرجی فراہم کرے گا، برطانیہ کی حکومت کی طرف سے منصوبے کی حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ہم اس کے نئے آپریشنل مرحلے میں ٹیم کے ساتھ قریبی کام جاری رکھیں گے

تازہ ترین خبریں

کھوکھرپیلس گینگ سےسواارب روپے کی اراضی واہ گزار کرائی،فردوس

سندھ پولیس میں جرائم پیشہ افراد کو بھرتی کیا گیا،مراد سعید

موسم میں حیران کن حدتک تبدیلی ،اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے

جنوری کا آخری ہفتہ بھی آ گیا،اپوزیشن کے استعفے آئے نہ لانگ مارچ ہوا:فردوس عاشق

پاک بحریہ کے تیسرے ملجم کلاس جہاز کی استنبول شپ یارڈ میں ویلڈنگ کی تقریب

جنرل مشرف نے گھٹنے ٹیکے،ہم نے لیگیوں کی بدمعاشی ملیامیٹ کردی،شہبازگل

نوجوان نےکسی اور کے ساتھ محبوبہ کی شادی ہوتے دیکھی تو اسے رکوانے  کیلئےاس نے قابل اعتراض تصاویر اس کے بھائی کو بھیج دیں

یہ گرائیں گے حکومت۔۔۔پی ڈی ایم کی دوبڑی  جماعتوں میں اختلافات کھل کرسامنے آگئے،مولاناپریشان

 مولاناپی ڈی ایم کےمردہ گھوڑے کا جنازہ پڑھانے کی تیاری کریں، فردوس عاشق اعوان

جس کوکوئی اینٹوں کے بھٹے پرنہ رکھے عمران نے اسے پنجاب دیدیا،عظمیٰ بخاری

 نواز شریف حکومت اور ایجنسیوں کو دھوکا دیکر لندن جا بیٹھے،اعظم سواتی

پی ڈی ایم چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک کا فیصلہ یاد رکھے،چوہدری محمد سرور

نئے پاکستان میں پی ڈی ایم کی منفی سیاست نہیں چل سکتی،عثمان بزدار

پاکستانی سائنسدان نے کورونا کا علاج ڈھونڈ لیا