02:44 pm
گوادر اور کراچی میں واٹر ٹریٹمنٹ پروجیکٹس آئندہ مالی سال میں بھی مکمل نہیں ہو سکیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گوادر اور کراچی میں واٹر ٹریٹمنٹ پروجیکٹس آئندہ مالی سال میں بھی مکمل نہیں ہوسکیں گے۔سی پیک کے تحت گوادر اور کراچی میں واٹر ٹریٹمنٹ پروجیکٹس آئندہ مالی سال میں بھی مکمل نہیں ہوسکیں گے کیوں کہ آئندہ بجٹ میں وفاقی حکومت نے ان منصوبوں کے لیے
مطلوبہ مقدار میں فنڈز مختص نہیں کیے۔منگل کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے فنانس اور ریونیو نے وزارت خزانہ اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے لیے 30 ارب روپے مختص کرنے کی منظوری دے دی تاہم اس دوران انفرادی منصوبوں کی اسکروٹنی نہیں کی گئی۔آئندہ مالی سال کے لیے وزارت خزانہ کے مختص کیے گئے مجوزہ فنڈز کا جائزہ لینے سے پتا چلتا ہے کہ سندھ اور بلوچستان کے منصوبوں کو پورے فنڈز نہیں ملیں گے۔ ان کے مقابلے میں خیبرپختونخوا اور پنجاب میں جاری منصوبوں کے لیے زیادہ رقم رکھی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا۔۔ ؟ سالانہ امتحانات کے حوالے سے بھی بڑا اعلان۔۔ طلبہ کے لیے شاندار خبر

پیر سے نہم تا بارہویں کے طالب علموں کی کلاسز کا آغاز

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا