02:48 pm
22 وفاقی اداروں کی 770 ایکڑ قیمتی اراضی فروخت کرنیکا پلان تیار

اسلام آباد(نیو زڈیسک) وفاقی حکومت نے ملکی تاریخ کے 27.6 کھرب روپے کے ریکارڈ بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں کے لیے لگ بھگ 770 ایکڑ قیمتی اراضی کوٰ فروخت کرنے کا پلان بنایا ہے۔گزشتہ روز وفاقی وزیر برائے پرائیویٹائزیشن محمد میاں سومرو جو نجکاری بورڈ کے سربراہ بھی ہیں نے مختلف وزارتوں کی ملکیتی اراضی کا مارکیٹ ریٹ کے مطابق ریٹ لگانے کے لیے ممکنہ اقدامات کی منظوری دی ۔ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے
میں پاکستان پوسٹ، وزارت اطلاعات و نشریات،کامرس ڈویژن،واٹر ریسورس ڈویژن،پاکستان اسپورٹس بورڈ،وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کی قیمتی اراضی کو فروخت کیا جائے گا۔مزید براں نجکاری بورڈ نے جائنٹ وینچرماڑی پٹرولیم کمپنی میں حکومت پاکستان کے 18.39فیصد شئیرز کی فروخت کے لیے نئے نوٹس بھی جاری کئے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ اسد عمر ماڑی پٹرولیم کمپنی سے حکومت شئیرز کی فروخت کو آئندہ بجٹ یعنی جون سے قبل مکمل کرنے کے متمنی ہیں ان کے بقول جون کے بعد ہونیوالی ڈیل سے بجٹ خسارے پر منفی اثرات پڑیں گے

تازہ ترین خبریں

مالی بحران ۔۔۔۔ملازمین کیلئے بڑی پریشانی۔۔۔حکومت نے پنشن روک لی

 کیلبری کوئین کی تقریرکبھی خوشی کبھی غم کابہترین امتزاج تھی، جیت کی بھڑکیں اوردھاندلی کاروناایک ساتھ جاری ہے۔شہباز گل

پاکستان کا بھارت سے سرخ مٹی کےپتھر درآمد کرنےکا فیصلہ

این سی اوسی کاملک بھرمیں کوروناکی صورتحال پرغور، 15مارچ سےان ڈورشادی تقریبات کی اجازت کافیصلہ

بینک عملے کی جانب سے اکائونٹ ہولڈر کی رقم میں غبن کا انکشاف

ڈیلی میل نے شہبازشریف اورعمران علی پر منی لانڈرنگ کا الزام نہ لگانے کا اعتراف کر لیا

اعلیٰ  کارکردگی دکھانے پر محمد رضوان اور فواد عالم کی سنٹرل کنٹریکٹ میں ترقی

 چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے جنرل ندیم رضا کا متحدہ عرب امارات کا دورہ

بجلی صارفین ایک بارپھراضافےکیلئےہوجائیں تیار۔۔۔۔ نیپرابجلی 92 پیسےمہنگی کرنےکی درخواست پرکل سماعت کرےگا

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ ریٹرننگ افسر اسلام آباد نےسینیٹ امیدواروں کی فہرست شائع کر دی

 پی ایس ایل کاچھٹا سیزن ۔۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کرلیا

 موٹروے پولیس حادثات میں کمی اور سڑک پر سفر کرنے والوں کی جانوں کی حفاظت کر کے اعلیٰ پیشہ وارانہ کارکر دگی کا ثبوت دے رہی ہے۔ مراد سعید

ٍٍڈو میسٹک سیزن 21-2020 کے کامیاب انعقاد پراحسان مانی مسرور

مریم نوازہرروزایک نیاتھیٹرسجاتی ہیںڈسکہ کا الیکشن ایجنسیوں کیساتھ جوڑ دیا ۔ فردوس عاشق اعوان