02:51 pm
ایف بی آر کراچی نے 6 بے نامی اکاؤنٹس کا کھوج لگالیا، 4 تاجروں پر مقدمہ

اسلام آباد(نیو زڈیسک) منی لانڈرنگ کیخلاف مہم میں ایف بی آر کراچی نے 8 ارب سے زائد کی ٹرانزیکشن والے 6 بے نامی اکاوئنٹس کا کھوج لگا لیا۔کراچی کی اسپیشل کسٹم عدالت کے روبرو منی لانڈرنگ سے متعلق بے نامی اکاؤنٹس کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ پراسیکیوٹر نے موقف اپنایا کہ ایف بی آر کراچی نے 8 ارب سے زائد کی ٹرانزیکشن کے 6 بے نامی اکاؤئنٹس کا کھوج لگا لیا اور انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو نے 4 تاجروں کیخلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دیں۔4 تاجروں کی جانب سے 5 سال میں ایک ارب 26 کروڑ سے زائد کا ٹیکس چوری کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ملزمان کے ضلع بونیر اور کراچی
صدر موبائل مارکیٹ کے پتہ درج ہیں۔ عدالت نے زور طالب خان، عمارا خان، محمد حسن اور محمد حمزہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ایف بی آر کے مطابق ملزم زور طالب خان سالار انٹرپرائزز اور سالار مائننگ کا پروپرائٹر ہے۔ اس نے 2012 سے 2017 کے دوران 6 بے نامی اکاؤئنٹس کھولے۔ ملزمان نے 5 سال کے دوران 6 بے نامی اکاؤئنٹس سے 8 ارب سے زائد کی ٹرانزیکشن کی۔ ان اکاؤئنٹس کو پینٹ شاپ، ٹرانسپورٹرز، آئل، اسپیئر پارٹس، اسکریپ، الیکٹرونکس کے کاروبار میں استعمال کیا گیا۔تاجروں کا تعلق فاٹا سے ہے اور انہوں نے ڈپٹی کمشنر بونیر سے ٹیکس استثنی کے سرٹیفکیٹس حاصل کر رکھے تھے۔ لیکن ملزمان کا بیشتر کاروبار کراچی میں ہی تھا۔ تاجر زور طالب خان کو نوٹس بھیجا تو اس نے اکاؤئنٹس سے لاعلمی کا دعوی کرتے ہوئے کہا کہ مجھے نہیں معلوم میرے نام پر اکاؤئنٹس کا استعمال کون کر رہا تھا۔6 بے نامی اکاؤئنٹس سے ٹیکس چوری کا تخمینہ ایک ارب 26 کروڑ 11 لاکھ 4 ہزار 196 روپے لگایا گیا ہے۔ ملزمان کو جرمانے کا تخمینہ تحقیقات کے بعد لگایا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا۔۔ ؟ سالانہ امتحانات کے حوالے سے بھی بڑا اعلان۔۔ طلبہ کے لیے شاندار خبر

پیر سے نہم تا بارہویں کے طالب علموں کی کلاسز کا آغاز

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا