03:29 pm
پاکستان کے سمندر سے کتنے ارب ڈالر کا تیل نکل سکتا ہے ؟ پاکستانی عوام کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

اسلام آباد (نیو زڈیسک )عالمی تحقیقاتی ادارےریسٹیڈانرجی نے پاکستانی عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کے سمندر میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر کی دیافت متوقع ہے ۔تفصیلات کے مطابق عالمی تحقیقاتی ادارے نے کہاہے کہ کیکڑا ویل کے مقام سے ڈیڑھ ارب بیرل کے برابر خام تیل اور گیس دریافت ہونے کا امکان ہے ۔رپورٹ میں کہا گیاہے کہ تیل اور گیس کی دیگر دو بڑی دریافتیں میکسیکو اور برازیل میں ہونے کا امکان ہے
جبکہ تیسری بڑی دیافت سے پاکستان کے سمندر سے ممکنہ طور ہو سکتی ہے ۔پاکستان کے سمندر میں تیل اور گیس کی دریافت کیلئے ای این آئی کمپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے ۔ یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بھی صحافیوں کے ساتھ ملاقات میں یہ خوشخبری سنا ئی تھی کہ جلد ہی پاکستان کے سمندر سے گیس اور تیل کے ذخائر ملنے کا امکان ہے اور اب عالمی تحقیقاتی ادارے نے بھی اسی قسم کا امکان ظاہرکر دیاہے۔ذرائع کا کہناہے کہ وزیراعظم عمران خان سمندر میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت سے متعلق دس سے 15 اپریل کے درمیان قوم سے خطاب کرتے ہوئے باقاعدہ اعلان کر سکتے ہیں ۔سمندر میں معدنیات کی تلاش میں پاکستان نیوی نے بھی اپنا کلیدی کرادار ادا کیاہے ۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ