06:35 pm
عوام کیلئے اچھی خبریں آنا شروع۔۔۔یوٹیلی سٹورز کی اشیاء کی قیمتوں میں90 روپے تک کی فوری کمی کا حکم۔۔نوٹیفکیشن جاری

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کی ادویات کی قیمتوں کو پرانی سطح پر لانے کی ہدایت کے بعد اب عوام کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔اب میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ یوٹیلٹی سٹورز کی اشیاء کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ہے۔اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں 90روپے تک کی کمی کی گئی ہے۔ اشیاء کی قیمتوں میں کمی کا اعلان فوری طور پر ہو گا۔ نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے حکومت کی جانب سے 2ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کی منظوری کے بعد روزمرہ کے استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا۔ کارپوریشن نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔نوٹیفکیشن کے مطابق گھی، مشروبات اور چائے سمیت روزمرہ استعمال کی کئی چیزوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا تھا ۔ جس کے نتیجے میں اشیاء کی قیمتیں 4روپے سے 175روپے تک بڑھ گئی تھیں۔ رمضان ریلیف پیکج کے تحت اشیائے ضرورت یوٹیلٹی سٹورز پر پہنچنا شروع ہو گئی ہیں۔ ریجنل منیجر یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن چوہدری سجاد نے کہا ہے کہ روزمرہ استعمال کی اشیاء کاسٹاک رمضان ریلیف پیکج کے تحت پہنچنا شروع کردیا ہے۔ہ حکومت نے ماہ رمضان کے ریلیف پیکج 2019ء کے لیے دو ارب روپے کی منظوری دی ہے جس سے ماہ رمضان کے دوران روزمرہ اشیاء کے 19آٰئٹم جن میں چاول، دالیں،کوکنگ آئل، بیسن، گھی،مشروبات، کھجوریں، چائے کی پتی ،چینی، آٹا، دودھ ودیگر اشیاء شامل ہیں ، ان اشیا پر سبسڈی دی جائے گی ۔ انہوں نے کہاکہ ملتان ریجن میں 82یوٹیلٹی سٹور موجودہیں اور ہم نے یوٹیلٹی سٹورز کو معیاری اشیاء اور آٹا فراہم کرناشروع کردیا ہے جبکہ 20کلوآٹے کا تھیلہ 710 روپے میں فراہم کیا جارہاہے۔ چوہدری سجاد نے کہاکہ 19روزمرہ کی اشیاء کے لیے نئے ریٹس حکومت کی طرف سے مقرر ہونے کے بعد نافذ کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ روزمرہ کی اشیاء اوپن مارکیٹ کی نسبت یوٹیلٹی سٹورز پر ماہ رمضان میں کم قیمت پر دستیاب ہوںگی۔

تازہ ترین خبریں

 وفاقی وزیر اطلاعات نے یورپی یونین کی سفیر کو غزہ میں بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال کے حوالے سے پاکستان کی گہری تشویش سے آگاہ کیا

شہباز شریف پر اربوں روپے کی کرپشن کے کیسز ہیں،قومی دولت لوٹنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے،وزیراعظم عمران خان 

حکومت اور اپوزیشن ایک پلیٹ فارم پر ۔۔۔ جمعہ کے دن کیا ہونے جارہا ہے؟ حیرت انگیز خبر 

علامہ اقبال خصوصی اقتصادی زون میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری۔۔عاصم سلیم باجوہ نے خوشخبری سنادی 

راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کی انکوائری ،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ڈی جی اینٹی کرپشن کو سونپ دی گئی

فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

ایدھی فاونڈیشن نے ایک مرتبہ سب کے دل جیت لئے ۔۔ ایسا کارنامہ سرانجام دیا کہ سب حیران ہوگئے

کراچی، لانڈھی لیبر اسکوائرکے قریب لگنے والی آگ کی شدت میں اضافہ۔۔۔ نْقصانات کا خدشہ

اسلام آباد کے باسیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔شہریوں میں کورونا ویکسی نیشن مہم کیلئے ہنگامی پلان تیار کرلیا گیا

یورپی یونین کی سفیر آندرولا کمینہرا کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات 

اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر بربریت ۔۔۔ صدر پاکستان بھی میدان میں آگئے 

ایک مرتبہ پھر لاک ڈاون ۔۔۔۔ شہری تیار کرلیں ۔۔۔ کورونا کے وار ختم نہیں ہونے والے

1948سےاسرائیلی فوج فلسطینیوں پرظلم کررہی ہے ۔نازی جرمنی سے بھی زیادہ گھنانے جرائم آج اسرائیل کر رہا ہے۔شہباز شریف 

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اپنے ترک ہم منصب مصطفیٰ سینتوپ سے ٹیلی فونک رابطہ 