02:25 pm
پاکستان میں مہنگائی کی رفتار مزید تیز ہونے کا خدشہ، ورلڈ بینک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ورلڈ بینک کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے مذاکرات میں تاخیر سے صورتحال مزید غیر یقینی کا شکار ہوئی ہے۔ورلڈ بینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایکسپورٹ میں معاونت فراہم کرنے والے ادارے ٹی
ڈیپ کی کارکردگی مایوس کن ہے۔ ایکسپورٹرز کو معلومات دینے کے حوالے سے ٹی ڈیپ کا کردار ناکافی ہے۔ورلڈ بینک کی جاری رپورٹ میں پاکستان کے بارے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو ٹیکس کا نظام بہتر کرنے، معاشی استحکام کے لیے کاروباری لاگت کم کرنے اور مسابقت بڑھانے کی ضرورت ہے۔عالمی بینک کے مطابق آئندہ مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی رفتار مزید تیز ہو جانے کا خدشہ ہے اور یہ 10 فیصد سے تجاوز کر سکتی ہے جس سے غربت بڑھ سکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

 اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان 