02:54 pm
گرین ٹرین کرایوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان ریلوے نے گرین لائن ٹرین کے کرایوں میں اضافہ کردیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ مسافر کھانا کھائیں یا نہ کھائیں، کرائےمیں کھانے کی رقم ادا کرنا ہوگی۔کراچی اور لاہور کے درمیان گرین لائن کا کرایہ 6ہزار 500 روپے جبکہ کراچی اوراسلام آباد کے درمیان کرایہ7 ہزار روپے کردیا گیا ہے۔ریلوے حکام کے مطابق کرائے میں اضافہ دوران سفر کھانا، چائے اور منرل واٹر شامل کرکے بڑھایا گیا، کرایوں میں اضافے
کا اطلاق 15 اپریل سے ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق مسافر دوران سفر کھانا کھائے یا نہ کھائے اسے کرائے کے ساتھ کھانے کی رقم ادا کرنا لازم ہوگا۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ کراچی اور اسلام آباد کے درمیان گرین لائن کا فل کرایہ 7 ہزار جبکہ بچے کا کرایہ 3 ہزار 850 روپے مقرر کیاگیا ہے۔کراچی سے حیدرآباد اور لاہور سے راولپنڈی کے درمیان کرایہ ایک ہزار 350 روپے مقرر کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ٹرین کی روانگی سے 48 گھنٹے قبل ٹکٹ خریدنے پر پانچ فیصد کرائے میں رعایت ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

 وفاقی وزیر اطلاعات نے یورپی یونین کی سفیر کو غزہ میں بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال کے حوالے سے پاکستان کی گہری تشویش سے آگاہ کیا

شہباز شریف پر اربوں روپے کی کرپشن کے کیسز ہیں،قومی دولت لوٹنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے،وزیراعظم عمران خان 

حکومت اور اپوزیشن ایک پلیٹ فارم پر ۔۔۔ جمعہ کے دن کیا ہونے جارہا ہے؟ حیرت انگیز خبر 

علامہ اقبال خصوصی اقتصادی زون میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری۔۔عاصم سلیم باجوہ نے خوشخبری سنادی 

راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کی انکوائری ،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ڈی جی اینٹی کرپشن کو سونپ دی گئی

فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

ایدھی فاونڈیشن نے ایک مرتبہ سب کے دل جیت لئے ۔۔ ایسا کارنامہ سرانجام دیا کہ سب حیران ہوگئے

کراچی، لانڈھی لیبر اسکوائرکے قریب لگنے والی آگ کی شدت میں اضافہ۔۔۔ نْقصانات کا خدشہ

اسلام آباد کے باسیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔شہریوں میں کورونا ویکسی نیشن مہم کیلئے ہنگامی پلان تیار کرلیا گیا

یورپی یونین کی سفیر آندرولا کمینہرا کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات 

اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر بربریت ۔۔۔ صدر پاکستان بھی میدان میں آگئے 

ایک مرتبہ پھر لاک ڈاون ۔۔۔۔ شہری تیار کرلیں ۔۔۔ کورونا کے وار ختم نہیں ہونے والے

1948سےاسرائیلی فوج فلسطینیوں پرظلم کررہی ہے ۔نازی جرمنی سے بھی زیادہ گھنانے جرائم آج اسرائیل کر رہا ہے۔شہباز شریف 

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اپنے ترک ہم منصب مصطفیٰ سینتوپ سے ٹیلی فونک رابطہ 