03:02 pm
سوزوکی نے آلٹو کے نئے ماڈل کی بکنگ شروع کر دی ،تصویر بھی سامنے آ گئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)آٹو انڈسٹری میں یہ رپورٹس چل رہی ہیں کہ سوزوکی پاکستان آٹو شو 2019میں اپنی نئی گاڑی متعارف کروانے جارہاہے ، جس کا انعقاد پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹومیوٹیو پارٹس اینڈ ایسریز مینوفیکچرز کی جانب سے کیا جارہاہے۔پاک ویلز کے مطابق اس بات کی امید ظاہر کی جارہی ہے کہ کمپنی سوزوکی آلٹو کے مختلف ویرینٹس متعارف کروانے جارہی ہے
،سوزوکی پاکستان کی جانب سے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں ہر کسی کو دعوت دی گئی ہے کہ وہ کراچی میں ہونے والی 2019 ایکسپو میں آئیں اور 2019 کے سب بڑے شاہکار کی تقریب رونمائی دیکھیں ۔پاک ویلز نے اپنے ذرائع کے حوالے معلوم کیاہے کہ سوزوکی اس آٹو شوکے دوران 660 سی سی آلٹو کے تین مختلف ویرنٹس متعارف کروانے جارہاہے جس میں آلٹو VX اے سی کے بغیر ، آلٹو VXR اے سی کی سہولت کے ساتھ اور سوزوکی VXL AGS جس میں اے سی اور آٹو میٹک ٹرانسمیشن کی سہولت ہو گی ۔پاک ویلز کا کہناہے کہ ابتدائی طورپر سوزوکی 660 کے تمام ویرنٹس کی بکنگ کارپورٹ کلائنٹس کیلئے شروع کی گئی ہے ، سوزوکی کے ڈیلرز نصیر آٹوز نے کہاہے کہ کارپوریٹ بکنگ کیلئے پانچ لاکھ روپے ایڈوانس لیا جارہاہے تاہم گاڑیوں کی ڈلیوری لانچنگ کے بعد شروع ہو گی ۔ گاڑی کی قیمت 8 لاکھ سے 12 لاکھ کے درمیان ہونے کا امکان ہے ۔سوزوکی نے 660 سی سی آلٹو کی پاکستان میں تیاری شروع کر دی ہے تاہم سوزوکی نے اپنی شاہکار گاڑی مہران کو آخر کار 30 سال کے طویل عرصہ کے بعد بند کرنے کا اعلان کر دیاتھا اور اس کی جگہ پر ہی آلٹو کا نیا ماڈل متعارف کروایا جارہاہے

تازہ ترین خبریں

حکومت اور اپوزیشن ایک پلیٹ فارم پر ۔۔۔ جمعہ کے دن کیا ہونے جارہا ہے؟ حیرت انگیز خبر 

علامہ اقبال خصوصی اقتصادی زون میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری۔۔عاصم سلیم باجوہ نے خوشخبری سنادی 

راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کی انکوائری ،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ڈی جی اینٹی کرپشن کو سونپ دی گئی

فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

ایدھی فاونڈیشن نے ایک مرتبہ سب کے دل جیت لئے ۔۔ ایسا کارنامہ سرانجام دیا کہ سب حیران ہوگئے

کراچی، لانڈھی لیبر اسکوائرکے قریب لگنے والی آگ کی شدت میں اضافہ۔۔۔ نْقصانات کا خدشہ

اسلام آباد کے باسیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔شہریوں میں کورونا ویکسی نیشن مہم کیلئے ہنگامی پلان تیار کرلیا گیا

یورپی یونین کی سفیر آندرولا کمینہرا کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات 

اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر بربریت ۔۔۔ صدر پاکستان بھی میدان میں آگئے 

ایک مرتبہ پھر لاک ڈاون ۔۔۔۔ شہری تیار کرلیں ۔۔۔ کورونا کے وار ختم نہیں ہونے والے

1948سےاسرائیلی فوج فلسطینیوں پرظلم کررہی ہے ۔نازی جرمنی سے بھی زیادہ گھنانے جرائم آج اسرائیل کر رہا ہے۔شہباز شریف 

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اپنے ترک ہم منصب مصطفیٰ سینتوپ سے ٹیلی فونک رابطہ 

 حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی ۔۔۔۔۔ دو اہم سیاسی رہنما کیا کرنے جارہے ہیں ؟؟

وزیراعظم کو جمعہ کو کیا کرنے جارہے ہیں ؟؟ حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس ۔۔۔ اندرونی کہانی سامنے آگئی