08:38 pm
36کروڑ روپے کا ایک اور بے نامی اکائونٹ نکل آیا  یہ کس ہے، نام جان کر آپ چونک جائیں گے

کراچی (آ ئی این پی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے 36 کروڑ روپے کی ٹرانزیکشن کے ایک اور بے نامی اکا ؤنٹ کا سراغ لگا لیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کراچی نے ایک اور بے نامی اکا ؤنٹ کا پتہ لگا لیا، کراچی کے علاقے نصرت بھٹو کالونی کے رہائشی ابراہیم کے اکا ؤنٹ میں 36 کروڑ روپے کا انکشاف ہوا ہے،
محمد ابراہیم کے اکا ؤنٹ میں 3 سال تک کون پیسے بھیجتا رہا اس حوالے سے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں، ایف بی آر کے مطابق محمد ابراہیم نامی شخص نے سنہ 2015 میں اکا ؤنٹ کھولا تھا۔انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو نے مقدمہ درج کر لیا ہے، مقامی عدالت نے ملزم کے 10 لاکھ کے عوض قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ