08:47 pm
پاکستانی خزانہ کئی ملین ڈالر سے لبا لب بھر گیا ، یہ سب پیسہ کہاں سے آیا ؟ جانیں

پاکستانی خزانہ کئی ملین ڈالر سے لبا لب بھر گیا ، یہ سب پیسہ کہاں سے آیا ؟ جانیں

08:47 pm

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)پاکستانی خزانہ کئی ملین ڈالر سے لبا لب بھر گیا ، یہ سب پیسہ کہاں سے آیا ؟ جانیں ۔۔۔۔۔۔۔۔!بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے مالی سال 19کے پہلے 9ماہ (جولائی تا مارچ)میں 16096.33ملین امریکی ڈالر وطن بھجوائے جو گزشتہ برس کی اسی مدت میں موصول ہونے والے 14802.96ملین ڈالر کے مقابلے میں 8.74فیصد نمو کو ظاہر کرتا ہے۔مارچ 2019میں کارکنوں کی ترسیلات زر کی مالیت 1745.80ملین ڈالر رہی جو فروری 2019کے مقابلے میں 10.73فیصد زائد جبکہ مارچ 2018کے مقابلے میں3.20فیصد کم ہے۔
مارچ 2019 کی تفصیلات سے پتہ چلتا ہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، امریکا، برطانیہ، خلیج تعاون کونسل کے ملکوں (بشمول بحرین ، کویت، قطر اور عمان)اور یورپی یونین کے ملکوں سے بالترتیب 405.87ملین ڈالر، 378.14ملین ڈالر، 271.11ملین ڈالر، 281.26ملین ڈالر، 167.80ملین ڈالر اور44.20ملین ڈالر پاکستان بھجوائے گئے، جب کہ مارچ 2018میں ان ملکوں سے آنے والی رقوم بالترتیب 427.62ملین ڈالر، 424.89ملین ڈالر،247. 17 ملین ڈالر،258.96ملین ڈالر، 183.79ملین ڈالر اور 58.91ملین ڈالر تھیں۔مارچ 2019 میں ملائشیا، ناروے، سوئٹزر لینڈ، آسٹریلیا، کینیڈا، جاپان اور دیگر ملکوں سے آنے والی ترسیلات زر مجموعی طور پر 197.41ملین ڈالر رہیں جبکہ مارچ 2018 میں ان ملکوں سے202.26ملین ڈالر موصول ہوئے تھے

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ