10:48 am
ہنڈا کی ٹینتھ جنریشن سوک پاکستان میں متعارف، قیمت اور خصوصیت بارے جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ہنڈا اٹلس پاکستان نے نئی ٹینتھ جنریشن ہنڈا سوک 2019ء لانچ کر دی ہے جس کا صارفین شدت سے انتظار کر رہے تھے۔ہنڈا سوِک سی سیگمنٹ میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی سیڈان بن چکی ہے جس کا ثبوت اس کے خریداروں کی بڑھتی ہوئی تعداد ہے۔
خاص طور پر ہنڈا سوِک 50 ہزار یونٹس کی فروخت کا ریکارڈ بنانے کے علاوہ کار آف دی ایئر 2017ء اور 2018ء کا ایوارڈ بھی جیت چکی ہے۔ہنڈا اٹلس پاکستان لمیٹڈ کے پریذیڈنٹ اور سی ای او ہیرونوبو یوشی مورا نے کہا کہ ہنڈا سوِک 1994ء میں اپنی لانچ کے ساتھ ہی پاکستان میں ایک گھریلو نام بن گئی تھی۔نئی ہنڈا سوِک 1.5RS ٹربو نے اپنے منفرد فیچرز اور جدید ڈیزائن کے ساتھ نئے معیار قائم کر دیے ہیں۔ 10ویں جنریش کی نئی سوِک آج سے ملک بھر میں قائم27 ہنڈا بااختیار 3S ڈیلرز پر ڈسپلے کی جا رہی ہے اور آج ہی سے اس کی بکنگ بھی شروع کر دی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

 شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب

وفاقی پولیس میں تقرری وتبادلے،نوٹیفیکیشن جاری

براڈ شیٹ کا ہرصفحہ سیاسی لٹیروں کی کرپشن کی کہانی ہے،فردوس

وفاقی حکومت نے70ارب مالیت کے بڑےصحت بارے منصوبے کی منظوری دیدی،اسد عمر