12:05 pm
آئی ایم ایف کے ساتھ اصولی اتفاق ہوگیا ہے پروگرام جلد شروع ہوگا، وزیر خزانہ

آئی ایم ایف کے ساتھ اصولی اتفاق ہوگیا ہے پروگرام جلد شروع ہوگا، وزیر خزانہ

12:05 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وزیرخزانہ اسد عمرکا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ اصولی اتفاق ہوگیا ہے پروگرام جلد شروع ہوگا جس سے پاکستانی معیشت میں بہتری آئے گی۔وزیرخزانہ اسد عمرنے امریکا میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگوں کے سبب آئی ایم ایف کے
پاس جانے پرمجبورہوئے ہیں، پیپلزپارٹی اور(ن) لیگ کی حکومتوں کوبھی اس کے پاس جانا پڑا تھا، آئی ایم ایف کے ساتھ اصولی اتفاق ہوگیا، اس کا مشن اگلے چند روزمیں پاکستان کا دورہ کرے گا اور پروگرام جلد شروع ہوگا۔وزیرخزانہ نے کہا کہ پاکستان میں آئی ایم ایف کے ساتھ تکنیکی تفصیلات طے کی جائیں گی، اس کی شرائط سے پہلے بنیادی تبدیلیاں کی جاچکی ہیں، پروگرام جلد مکمل ہوجائے گا جس سے پاکستانی معیشت میں بہتری آئے گی۔وزیرخزانہ نے کہا کہ پاکستان میں اسٹرکچرکی سطح پرکچھ چیزیں غلط ہیں، کرنٹ اکاؤنٹ اورتجارتی خسارے میں کمی آرہی ہے، قلیل مدتی فنانسنگ کا بھی انتظام کرلیا، پاکستان کچھ عرصے سے ادائیگیوں کے توازن کے بحران سے دوچارہے، حکومت ڈھانچہ جاتی اصلاحات پرکام کرہی ہے۔وزیرخزانہ نے اپنے استعفے سے متعلق زیرگردش باتوں سے متعلق کہا کہ وزیراعظم کے بغیرجب بھی بیرون ملک جاتا ہوں تو ایسی باتیں کی جاتی ہیں، جن میں کوئی سچائی نہیں، میں کہیں نہیں جارہا، وزیراعظم نے کہا تھا کہ پاکستان کو تمہاری ضرورت ہے۔

تازہ ترین خبریں

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

قتل کا ملزم رہائی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنے پر گرفتار

قتل کا ملزم رہائی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنے پر گرفتار

کراچی کے مضافات میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا

کراچی کے مضافات میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا