12:08 pm
نیپرا نے سولر انرجی کے لائسنس دینا شروع کر دیے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) نیپرا نے بجلی کی کمی کو پورا کرنے کے لیے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے سولر انرجی بنانے اور فروخت کرنے کے لیے لائسنس دینا شروع کر دیے ہیں۔ذرائع کے مطابق اب صارفین گھریلو، صنعتوں یا کمرشل مقامات پر سولر پاور کے لائسنس لے سکتے ہیں
اور نیٹ میٹرنگ کے تحت بجلی بنا کر استعمال اور فروخت بھی کر سکتے ہیں۔ نیٹ میٹرنگ کے تحت نیپرا اب تک سولر پاور کے 82 لائسنس جاری کر چکا ہے۔لائسنس کے حصول کیلئے صارفین کو بجلی کی ترسیل کرنے والی کمپنیوں کو درخواست دینا پڑے گی۔ یہ کمپنیاں درخواست دینے والے صارفین کے گھر، دکان یا صنعت کا دورہ کر کے تحقیق کرینگی کہ کتنی سولر انرجی وہاں سے حاصل کی جا سکتی ہے؟ سب کچھ طے پا جانے کے بعد نیپرا لائسنس جاری کر دیگی۔اگر سولر پینل سے ساڑھے سات سو یونٹ پیدا ہو رہے ہیں اور گھر کا استعمال 5 سو یونٹ ہے تو بقایا ڈھائی سو یونٹ بجلی ترسیل کرنے والی کمپنی آپ سے خرید لے گی۔

تازہ ترین خبریں

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

قتل کا ملزم رہائی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنے پر گرفتار

کراچی کے مضافات میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا