12:21 pm
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 22 کروڑ ڈالر کم ہوگئی، اسٹیٹ بینک

اسلام آباد(نیو زڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 22 کروڑ ڈالر کم ہوگئی۔مرکزی بینک سے جاری اعداد وشمار کے مطابق 5اپریل کو کاروباری ہفتہ کے اختتام پر زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 17 ارب 22
کروڑ 83 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی ہے۔زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 22 کروڑ ڈالر کمی کے بعد 10 ارب 27 کروڑ 19 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ کمرشل بینکوں کے پاس 6 ارب 95 کروڑ 64 لاکھ ڈالر موجود ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سربراہ پاک فضائیہ مجاہد انور کی نیول چیف امجد خان سے الوادعی ملاقات

پاکستان کی تاریخ میں شفاف الیکشن کیلئے پہلا موقع ہے ،بابراعوان

میرے اور اہل خانہ کیخلاف تضحیک آمیز مہم چلائی گئی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی کا اجلاس میں اپنے کیس پر بات کرنے سے گریز

حکومت اپنی مرضی کا فیصلہ چاہتی تھی، سپریم کورٹ کافیصلہ جمہوریت کی جیت ہے،اسفند یارولی خان

یوسف رضا گیلانی نے ارکان اسمبلی کو خط لکھ کر ووٹ مانگ لیا

فواد چوہدری نے جماعت اسلامی کی طبیعت صاف کردی

لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست ہوئی ،مصطفی نواز

حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت مسترد

حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت مسترد

 ملک میں عوامی راج کا سورج طلوع ہونے والا ہے،بلاول

سپریم کورٹ نےذمہ داری الیکشن کمیشن کےکندھوں پرڈال دی ،فردوس عاشق اعوان

ہنگو:مکان کی چھت گرنے سے 2افراد جاں بحق ،3زخمی

سپریم کورٹ نے سینٹ الیکشن خفیہ کرانے کی رائے دی،شبلی فرازنوکری کر نے پر مجبور ہیں،مریم اورنگزیب

سپریم کورٹ نےسینیٹ الیکشن میں شفافیت کیلئے زبردست فیصلہ دیا ،فیصل جاوید