01:59 pm
پاکستان اور تاجکستان کا تجارت وتوانائی کے شعبوں میں تعاون پر اتفاق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اور تاجکستان نے دوطرفہ تجارتی، اقتصادی، سفارتی اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کے فروغ اور دونوں ملکوں کے مابین عسکری تعلقات کی موجودہ نوعیت پر اطمینان کا اظہارکیا ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور تاجکستان کے وزیردفاع جنرل شیر
علی میرزو کے درمیان وزارت خارجہ میں ہونے والی ملاقات کے دوران وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان، تاجکستان کے ساتھ اپنے دوطرفہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ تاجک وزیر دفاع کے دورہ پاکستان سے دوطرفہ تعلقات اور عسکری تعاون مزید مستحکم ہو گا۔ تاجک وزیر دفاع نے علاقائی امن کیلیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔دریں اثنا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جمعرات کو وزارت خارجہ کے قونصلر آفس کا اچانک دورہ کیا اوروہاں موجود سائلین سے ان کے مسائل دریافت کیے اور موقع پر احکامات صادر کیے۔

تازہ ترین خبریں

نئے پاکستان کے بجٹ  میںفائدہ صرف خان کی اے ٹی ایمز مشینوں کو  ہوگا،شاہد خاقان عباسی

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں ہیں، نیربخاری

کیا واقعی بجٹ کا 80فیصد حصہ فوج کو ملتا ہے؟

ڈکیتی کا ملزم ضمانت پر رہا ہوکر دوبارہ بینک لوٹنے پہنچ گیا

وفاقی بجٹ کے بعد پنجاب کا بجٹ کب پیش کیا جائیگا؟تاریخ بارے پتا چل گیا

بے سہارا، بیروز گار  افراد کیلئے اچھی خبر۔۔حکومت نے بڑااقدام اٹھالیا

عازمین حج اس ویب سائٹ پر اپنی رجسٹریشن کراسکتے ہیں، رجسٹریشن کا آغاز آج سے ہوگیا

گیس پائپ لائن زوردار دھماکے سے پھٹ گئی ، متعدد افراد ہ ل ا ک

سرکاری ادارے کی نجکاری پر ملازمین کی تنخواہ میں کوئی ردوبدل نہیں ہوگا، سعودی عرب

یکم جولائی سے کیا کیا سستا ہو گا؟اچانک خبر نے شہریوں کے دل جیت لیے

حکومتی انتخابی ترامیم آئین اور الیکشن کمیشن پرسنگین حملہ ہے ،مریم اورنگزیب

سرکاری ملازمین بارے اہم ہدایات جاری ،وزارت افرادی قوت نے حتمی فیصلہ کرلیا

بجٹ میں وزیراعظم ہائوس اوروزیراعظم سیکرٹریٹ کے اخراجات  میں اضافہ کیے جانے کاانکشاف مگرکتنا؟قوم کے لیے یقین کرنامشکل

اداروں کی نجکاری ۔۔۔!!! میاں منشا نے حکومت کوانتہائی اہم مشورہ دیدیا