02:07 pm
ایمنسٹی اسکیم کی میعاد 3 ماہ تک رکھنے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب کالا دھن سفید کرنے کا موقع دینے کیلیے ایمنسٹی اسکیم کی میعاد 3ماہ تک رکھنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق ایمنسٹی اسکیم کا اعلان 20اپریل تک متوقع ہے اور منگل کو اسکی وفاقی کابینہ سے منظوری لی جائے گی، اس کے
بعد صدارتی آرڈیننس کے ذریعے اس ایمنسٹی اسکیم کا اطلاق کیا جائے گا اور اسکے بعد بجٹ میں فنانس بل کے ذریعے اسکی معیاد بڑھائی جائے گی۔ایمنسٹی اسکیم 20جولائی یا 31جولائی تک کیلیے ہوگی جس میں مقامی اور غیر ملکی اثاثہ جات اور دولت اعلان کردہ ریٹ کے مطابق ٹیکس ادائیگی کے ساتھ سفید کروائے جاسکیں گے ۔

تازہ ترین خبریں

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ جماعت اسلامی نے پی ڈی ایم کی حمایت کا اعلان کردیا

پاکستان سپر لیگ کے نویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانزکو7 وکٹوں سے شکست دے دی

جیلیں مسلم لیگ(ن)کےلیےنئی بات نہیں،نوازشریف نےعمران خان کےانتقام کاسامناکیا۔ حمزہ شہباز

لاہور میں جرائم کے خاتمے کیلئے ایک اور زبردست قدم ۔۔ پیٹرولنگ کے لیے ابابیل فورس تشکیل دے دی۔

کورونا  ایس او پیز ۔۔۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی مسافروں کی پاکستان آمد سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

سانپ کو کیسے مارا ؟  DSP آئے تو سانپ زندہ تھا۔۔۔ اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے پورا واقعہ بیان کردیا

امجد آفریدی، شمیم آفریدی پیپلز پارٹی میں شامل

آسٹریلوی ہائی کمشنراہلیہ کے ہمراہ پاکستان کے کس  اہم ترین مقام پرجاپہنچے،پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر

حیدر علی کس بھارتی کھلاڑی جیسا بننا چاہتے ہیں؟نام بارے پتہ چل گیا

وزیراعظم نے شہریوں کو بڑا تحفہ دیدیا،خبر پڑھ کر آپ بھی عمران خان کو داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

27فروری کو ہی سکیورٹی فورسز کی ایک اور کامیابی،،17بھارتی  گرفتار،کہاں سے پکڑے گئے؟آج کی بڑی خبر

حمزہ شہباز رہا ،مریم نوازکا استقبال ،کارکنوں کے بھنگڑے

حمزہ رہا ہوگئے،اللہ قوم بھی سلیکٹیڈ کی قید سے جلد نجات دے،مریم اورنگزیب

اندرون ملک سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری، پی آئی اے کے کرایوں میں نمایاں کمی