02:14 pm
وزیر خزانہ اسد عمر نے قوم کا انتظار مزید طویل کردیا

وزیر خزانہ اسد عمر نے قوم کا انتظار مزید طویل کردیا

02:14 pm

واشنگٹن (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خارجہ اسد عمر نے کہاہے کہ معیشت میں استحکام میں مزید ڈیڑھ سال کا عرصہ لگے گا اور حکومت معاشی بہتری کے لیے ڈھانچہ جاتی تبدیلیوں پر کام کر رہی ہے، آئی ایم ایف پروگرام سے معیشت میں بہتری آئے گی
،حکومت کے تیسرے سال سے ترقی کا آغاز ہوگا ۔پاکستانی کمیونٹی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومت کی 5سالہ مدت کے 3مراحل ہیں، پہلے مرحلے میں ابتدائی چند ماہ میں اپنی بقا کی جنگ لڑنا تھا اور اللہ کا شکر ہے کہ وہ مرحلہ کامیابی سے گزر گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اب ہم استحکام کے مرحلے میں ہیں

تازہ ترین خبریں