08:25 pm
گاڑیوں کے شوقین حضرات کے لیے بڑی خبر،سوزوکی نے  نئی آلٹو 660 سی کی خصوصیات اور قیمتوں کا اعلان کردیا

کراچی (ویب ڈیسک )پاک سوزوکی نے آلٹو 2019ء پاکستان میں متعارف کرادی، 660 سی سی تین ورژن میں صارفین کیلئے پیش کی گئی ہے جس کی قیمت ساڑھے 9 لاکھ روپے سے 12 لاکھ روپے تک رکھی گئی ہے۔سوزوکی کمپنی نے پاکستان میں آلٹو 2019ء کی بکنگ شروع کردی، کراچی میں آج سے شروع ہونے والی ایکسپو میں سوزوکی کمپنی نے 660 سی سی آلٹو کے تین مختلف ورژنز متعارف کروائے ہیں،
جس میں آلٹو وی ایکس اے سی کے بغیر، آلٹو وی ایکس آر اے سی کی سہولت کے ساتھ اور سوزوکی وی ایکس ایل۔اے جی ایس جس میں اے سی اور آٹو میٹک ٹرانسمیشن کی سہولت موجود ہے۔آلٹو وی ایکس اے سی، پاور اسٹیئرنگ اور پاور ونڈو کے بغیر ہے جس کی قیمت ساڑھے 9 لاکھ روپے تک ہوگی، آلٹو وی ایکس ایل اینٹی بریکنگ سسٹم، آٹو گیئر شفٹ، ایئر بیگس، ایئر کنڈیشنر اور دیگر خصوصیات کی حامل ہوگی جس کی قیمت 10 لاکھ 50 ہزار اور آلٹو وی ایکس آر اے کے ساتھ ہوگی تاہم اس کے دیگر فیچر اور گنجائش سے متعلق ابھی کنفرم نہیں کیا گیا، جو صارفین کیلئے 12 لاکھ روپے میں دستیاب ہوگی۔کمپنی کے مطابق نئی آلٹو 660 سی سی صارفین کیلئے جون 2019ء میں لانچ کی جائے گی، یہ گاڑی فرنٹ اور ریئر ویل کے ساتھ 4 ویل ڈرائیو آپشن سے آراستہ ہوگی، اس کی لمبائی تقریباً 340 سینٹی میٹر، چوڑائی تقریباً 148 سینٹی میٹر اور اونچائی بھی تقریباً 148 سینٹی میٹر ہوگی۔نئی سوزوکی آلٹو 2019ء 8ویں جنریشن کی گاڑی ہے، جسے جاپان میں 2014ء میں لانچ کیا گیا تھا، اس میں ایئر بیگس، ایئر کنڈیشنر، پاور ڈور لاک، پور اسٹیئرنگ، پاور ونڈو، پاور مرر، کی لیس اینٹری کی سہولیات شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

صلح کا بیان دینا مہنگا پڑگیا، عہدے سے ہٹائے جانے کاامکان

کنیز اول اپنی جھوٹی رام لیلا میں روزانہ ایک نئے شگوفے کا اضافہ کرتی ہیں،فردوس عاشق اعوان

کنیز اول اپنی جھوٹی رام لیلا میں روزانہ ایک نئے شگوفے کا اضافہ کرتی ہیں،فردوس عاشق اعوان

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

مہنگائی سے نجات کیلئے عمران خان سے چھٹکارہ ناگزیر ہے ،بلاول بھٹو زرداری

مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے اسلامی ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر آنا ہو گا ،شاہ محمود قریشی

چیئرمین نیب کا راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکم

خادم اعلیٰ کالبادہ اوڑھ کرکرپٹ اعلیٰ بننےوالےکےحساب دینےکاوقت ہے،شہبازگل