02:54 pm
برطانوی گروپ کا پاکستان کے شعبہ سیاحت میں 12 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانوی گروپ انٹرنیشنل ہاسپٹلٹی انویسٹمنٹ نے پاکستان کے شعبہ سیاحت میں 11 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان کرتے ہوئے کراچی میں اپنی سرگرمیوں کا آغاز کردیا۔انٹرنیشنل ہاسپٹلٹی انویسٹمنٹ گروپ کے سی ای او نورالآصف نے جمعہ کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں “ہیپلی” برانڈ سے وکیشن سسٹم متعارف کراتے ہوئے فیملیز کی سیروتفریح کو فروغ دیا جائے گا کیونکہ پاکستان کے بہترین خاندانی نظام پر مغربی ثقافت کا سایہ بڑھتا جارہا ہے اس لیے ہمیں اپنے خاندانی نظام کو تحفظ فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ہوٹل انڈسٹری منقسم ہے،
سیاحت کے بہترین مقامات پر گیسٹ ہاوسز موجود ہیں جو رات کے قیام کا آپشن بھی فراہم کرتے ہیں، گزشتہ 20 سال کے دوران بعض ہوٹلوں کی چین مرکزی شہروں سے سیاحتی مقامات تک وسعت کرچکی ہے، انٹرنیشنل ہاسپٹلٹی انویسٹمنٹ گروپ نے بھوربن میں ایک ہوٹل میں سرمایہ کاری کی ہے جبکہ دوسرے مرحلے میں شوگراں کے مقام پر سرمایہ کاری جائے گی۔نور الآصف برطانوی سرمایہ کار گروپ نے پاکستان میں صرف سیاحوں کی رہائش کی سہولیات اور انفرا اسٹرکچر پر سرمایہ کاری کا پلان ترتیب دیا ہے اور رواں سال کے سیزن میں 4 ہزار فیملیز کو بہترین سہولیات کے ساتھ رہائش فراہم کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔سی ای او نے کہا کہ پاکستان کے شعبہ سیاحت کی ترقی کے وسیع امکانات موجود ہیں جبکہ ملک میں قیام امن کے بعد حکومت کو چاہیے کہ وہ دنیا بھر میں تعینات پاکستانی سفارت کاروں کے ذریعے پاکستان سے متعلق منفی ٹریول ایڈوائزری کو ختم کروانے کے احکامات جاری کرے جس کے نتیجے میں غیرملکی سیاحوں کی پاکستان آمد بڑھ جائے گی۔مستقبل کے منصوبوں سے متعلق انہوں نے بتایا کہ ہاسپٹلٹی گروپ مختلف برانڈز کے ساتھ خود اپنے ہوٹل تعمیر کرنے پر بھی غور کر رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے اہم شہر میں رشتہ مانگنے پر لڑکی کے باپ اور بھائیوں نے نوجوان کیساتھ ایسا لرزہ خیز کام کر ڈالا کہ پاکستانی سناٹے میں آگئے

پاکستانی اب موٹر سائیکل لینے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں ، رجسٹریشن کا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا

یہ پاکستانی خاتون یولیس یونیفارم میں کیا شرمناک حرکتیں کیا کرتی تھی کہ گرفتار کر لیا گیا؟ جانیں 

طلبہ و طالبات متوجہ ہوں ، امتحانات کی نئی تاریخ مقرر کردی گئی، جان لیں پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی 

عمران خان جمہوریت ختم کرکے ملک میں صدارتی نظام مسلط کرنے کی کوشش کررہے ہیں، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

شرمناک الزام ، ن لیگی رہنما کے بھائی سمیت 16 افراد کیخلاف مقدمہ درج

 پنجاب کا بجٹ عوامی امنگوں کی ترجمانی کرے گا اور اپوزیشن کیلئے بجلی کا جھٹکا ثابت ہوگا۔فردوس عاشق اعوان

 فی الوقت کسی بھی ملک کو آم بھیجنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ

کینیڈا میں پاکستانی خاندان پر حملے کے خلاف سخت ایکشن لینا ہوگا۔ وزیراعظم عمران

 اسلام آبادیونائیٹڈنےلاہورقلندرزکو28 رنزسےہرادیا

سعوددی عرب کی طرف سے حج کے فیصلہ کی مکمل تائید کرتے ہیں، کورونا کی بدلتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے یہ مناسب اور درست فیصلہ ہے۔ طاہر اشرفی 

وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر چودھری پرویزالہٰی کےدرمیان ملاقات

تعلیمی شعبہ کو ریلیف دینے اورتعلیمی بجٹ جی ڈی پی کا کم از کم چار فیصد نہ کرنا ملک کے مستقبل سے کھلواڑ کے مترادف ہے۔ ملک ابرارحسین

جمعیت علماء اسلام نےسندھ نے پیپلزپارٹی کےخلاف تحریک شروع کرنےکا اعلان کر دیا۔