02:57 pm
ٹیلی کام لائسنسوں پر فریکوئنسی بورڈ اور وزارت آئی ٹی میں تنازع

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ٹیلی کام کمپنیوں کے لائسنسوں کی تجدید کے معاملے میں فریکوئنسی ایلوکیشن بورڈ(ایف اے بی) اورآئی ٹی وزارت میں تنازع کھڑا ہوگیا۔جاز،ٹیلی نار اور زونگ کے لائسنسوں کی مدت اگلے ماہ ختم ہورہی ہے۔ ان کمپنیوں کے لائسنسوں کی تجدید سے حکومت کو ایک ارب 30 کروڑڈالر ملنے کی توقع ہے ۔بورڈ اور وزارت آئی ٹی میں پھڈے بازی سے اس رقم کے حصول میں تاخیر ہوسکتی ہے۔فریکوئنسی ایلوکیشن بورڈ اس پورے عمل
پر اپنا حق جتاتا ہے اور وزارت آئی ٹی کی مداخلت اسے قبول نہیں۔اس ضمن میں ابتدائی کام مکمل اورتمام سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے سفارشات تیار ہوچکی ہیں ۔وزرارت آئی ٹی کو صرف ڈیڈ لائن کے اندراندر اس کام کو مکمل کرنے کیلیے کابینہ کی منظوری درکارہے۔نجی اخبار کو موصول دستاویزات کے مطابق بورڈ حکام یکم اپریل کو وزیراعظم سے بھی اس ضمن میں شکایت کرچکے ہیں۔وزیراعظم نے جب لائسنسوں کی رقم کے حصول کی بابت پوچھا تو انہیں بورڈ حکام نے بتایا کہ لائسنسوں کی نیلامی اسی صورت میں ممکن ہے جب ٹیلی کام کمپنیوں کو تین سال قبل اس ضمن میں آگاہ کیا جائے ۔

تازہ ترین خبریں

چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی مصری صدرعبدالفتاح السیسی سے ملاقات

عمران خان کو ایوان میں بولنے کا حقنہیں تو قائد حزب اختلاف کو بھی نہیں، شاہ محمود

شرائط میں تاخیر:ورلڈ بینک اور اے ڈی بی نے پاکستان کے قرضے روک لیے

پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ اور ان کے بیٹے کو پیرول پر رہا کر دیا گیا

چھوٹے بھائی کا بڑے بھائی کو ایسا سرپرائزکہ بڑے بھائی کی آنکھوں میں آنسوآگئے

پنجاب کے بجٹ پربحث کر نیوالی خواتین اراکین اسمبلی اپنے گھرکے بجٹ سے لاعلم نکلیں

حکومت نے عوام کے گردگھیراتنگ کردیا۔۔۔ویکسین نہ لگوانے والوں کی سم بندکرنیکااعلان

یکم جولائی سے آٹے کی قیمت میں بڑی تبدیلی کا امکان آٹے کی قیمت کتنی ہو جائے گی

عجب بہنوں کی غضب کہانی،اکھٹے کھانا ،ملکر باتھ کرنا، ایک ہی شخص سے منگنی

نیتن یاہو وزارت عظمیٰ کا الیکشن ہارنے کے باوجود وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھ گئے ۔۔ویڈیو وا ئرل

ریاست کے اندر کئی ریاستیں بن چکی ہیں ،خواجہ سعد رفیق

پیپلزپارٹی کے تمام اراکین اپوزیشن لیڈر کیساتھ کھڑے ہیں ،بلاول بھٹو زرداری

شہبازشریف کو تقریر سے روکناآمرانہ و غیر جمہوری ذہنیت کا ثبوت ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش،موسم خوشگوار ہوگیا