03:02 pm
آئی ایم ایف کا چینی قرضوں کی تفصیلات جاننے پر اصرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چینی قرضوں سے حکومت کو مالی ضروریات پوری کرنے میں مدد ملی یہی ایک بنیادی وجہ ہے جس کے سبب آئی ایم ایف کے بیل آؤٹ پیکیج کی منظوری میں تاخیر ہورہی ہے۔آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ پیکیج کے اجرا میں تاخیر کا سبب عالمی مالیاتی
فنڈ کی شرائط ہیں جن میں چینی قرضوں کی تفصیلات سے آگہی، بجلی کے نرخ میں اضافہ،روپے کی قدر، قرضوں کی ایڈجسٹمنٹ اور ٹیکسز کانفاذ شامل ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہناہے کہ میڈیا کی توجہ صرف قرضوں، روپے کی قدر اور بجلی کے نرخ پر ہے۔نجی ٹی وی چینل کو وزارت خزانہ کے انتہائی باخبر حلقوں نے بتایاہے کہ آئی ایم ایف چین اور پاکستان کے درمیان مالی تعاون کی تفصیلات کے حصول سے دست بردار ہونے کو تیارنہیں۔ بیجنگ اور اسلام آباد کا دوطرفہ تعاون صرف سی پیک تک محدود نہیں ہے، پاکستان قومی اہمیت کے کئی منصوبے چین کے تعاون سے چلارہاہے جن میں انفرااسٹرکچر، جوہری توانائی، جے ایف17تھنڈرکی تیاری اور آبدوزوں کی خریداری شامل ہے۔واضح رہے کہ چین نے پاکستان کو بطوربیل آؤٹ 6.5ارب ڈالر کے تجارتی قرضے دیے ہیں اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں 2ارب ڈالر جمع کرائے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے اہم شہر میں رشتہ مانگنے پر لڑکی کے باپ اور بھائیوں نے نوجوان کیساتھ ایسا لرزہ خیز کام کر ڈالا کہ پاکستانی سناٹے میں آگئے

پاکستانی اب موٹر سائیکل لینے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں ، رجسٹریشن کا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا

یہ پاکستانی خاتون یولیس یونیفارم میں کیا شرمناک حرکتیں کیا کرتی تھی کہ گرفتار کر لیا گیا؟ جانیں 

طلبہ و طالبات متوجہ ہوں ، امتحانات کی نئی تاریخ مقرر کردی گئی، جان لیں پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی 

عمران خان جمہوریت ختم کرکے ملک میں صدارتی نظام مسلط کرنے کی کوشش کررہے ہیں، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

شرمناک الزام ، ن لیگی رہنما کے بھائی سمیت 16 افراد کیخلاف مقدمہ درج

 پنجاب کا بجٹ عوامی امنگوں کی ترجمانی کرے گا اور اپوزیشن کیلئے بجلی کا جھٹکا ثابت ہوگا۔فردوس عاشق اعوان

 فی الوقت کسی بھی ملک کو آم بھیجنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ

کینیڈا میں پاکستانی خاندان پر حملے کے خلاف سخت ایکشن لینا ہوگا۔ وزیراعظم عمران

 اسلام آبادیونائیٹڈنےلاہورقلندرزکو28 رنزسےہرادیا

سعوددی عرب کی طرف سے حج کے فیصلہ کی مکمل تائید کرتے ہیں، کورونا کی بدلتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے یہ مناسب اور درست فیصلہ ہے۔ طاہر اشرفی 

وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر چودھری پرویزالہٰی کےدرمیان ملاقات

تعلیمی شعبہ کو ریلیف دینے اورتعلیمی بجٹ جی ڈی پی کا کم از کم چار فیصد نہ کرنا ملک کے مستقبل سے کھلواڑ کے مترادف ہے۔ ملک ابرارحسین

جمعیت علماء اسلام نےسندھ نے پیپلزپارٹی کےخلاف تحریک شروع کرنےکا اعلان کر دیا۔