03:04 pm
آئی ایم ایف کا قرض پروگرام، پاکستان کو کڑی شرائط کا سامنا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے قرض پروگرام کیلئے کڑی شرائط رکھتے ہوئے ڈالر کی قدر سے متعلق فیصلوں کا اختیار سٹیٹ بینک کو دینے، نیپرا اور اوگرا کو خود مختار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے قرض پروگرام کے لیے پاکستان کو ٹیکس آٰمدن بڑھانے کے لیے سخت اقدامات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکس ہدف 5 ہزار ارب روپے سے زیادہ رکھا جائے۔ذرائع
وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے مطالبہ سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکس کی چھوٹ ختم کی جائیں۔ ٹیکس چھوٹ سالانہ 12 لاکھ سے کم کر کے 4 لاکھ پر لائی جائے۔انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کی جانب سے مطالبات میں کہا گیا ہے کہ بجلی اور گیس کے نقصانات کم کیے جائیں۔ نیپرا اور اوگرا کے فیصلوں میں حکومت مداخلت نہ کرے۔ بجلی اور گیس کے 140 ارب کے واجبات عوام سے وصول کیے جائیں۔اس کے علاوہ آئی ایم ایف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سٹیٹ بینک کو خود مختار بنایا جائے تاکہ وہ ڈالر کی قدر سے متعلق خود فیصلے کرے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا وفد آئندہ چند ہفتوں میں پاکستان آئے گا۔

تازہ ترین خبریں

 کامیڈین نے ریسٹورنٹ مالکان کامذاق بناڈالا،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

کیا31جنوری کے بعد صارفین اے ٹی ایم سے صرف ایک  ہزارروپیہ ہی نکلواسکیں گے،سٹیٹ بینک کیاکہتاہے؟جانیں

جوبائیڈن کے دورحکومت میں عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹ  دیاجائے گا

9روپے فی یونٹ اضافہ کرناتھالیکن۔۔۔فی یونٹ بجلی  بڑھنے سے اب اتنابل آئے گاکہ صنعتکاروں نے بھی سرپکڑ لیے

ضمنی الیکشن میں شکست پر ارباب غلام وزیر اعظم پر برس پڑے

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے