03:06 pm
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 550 پوائنٹس کا اضافہ، ڈالر مستحکم رہا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 550 پوائنٹس کا اضافہ جبکہ اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں ڈالر مستحکم رہا۔کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مالیاتی اداروں کی طرف سے شیئرز کی خریداری میں دلچسپی دیکھنے میں آئی۔ یہی وجہ ہے کہ مارکیٹ میں 550 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور 100 انڈیکس 37 ہزار 337 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔آج ہونے والی تیزی کے باعث
حصص کی مالیت میں لگ بھگ 60 ارب روپے سے زائد کا اضافہ ہو گیا۔ گزشتہ چار کاروباری روز میں بیرونی سرمایا کاروں نے 17 لاکھ ڈالر مالیت کے حصص فروخت کیے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں ڈالر مستحکم رہا۔ انٹر بینک میں ڈالر 141 روپے 38 پیسے پر بند جبکہ اوپن مارکیٹ میں 142 روپے 50 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پی آئی اے، ریلوے،اسٹیل ملزکوئی ادارہ ٹھیک نہیں ،بجٹ میں 3 ہزار 400 ارب روپیہ سود کی ادائیگی پر خرچ کیا گیا۔ سراج الحق

وزیراعلیٰ پنجاب کاعشائیہ ۔۔۔کیاجہانگیرترین گروپ شرکت کرے گا؟فیصلہ ہوگیا

اب کرایہ دیں بس کے سفر جتنا، اور سفر کریں ہوائی جہاز پر، پی آئی اے نے کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کر دی

ہمیں اپنی ایکسپورٹ میں اضافہ کرنا ہوگا،اگلے مالی سال میں  ایکسپورٹ9سینٹ رہے گی۔مشیر تجارت رزاق داود

بارشیں ہی بارشیں ۔۔۔ معمول سے زیادہ گرج برس۔۔ آئندہ کتنے دن کیلئے ہر طرف جل تھل ایک ہونےوالاہے؟۔۔۔

اپوزیشن جماعتیں غیرآئینی بجٹ کو سینیٹ سے منظور نہیں ہونے دیں گی۔ یوسف رضا گیلانی

حکومت کا کام ہے کہ وہ اپنے فلم میکرز کو سپورٹ کرے، اس کے لئے فلم پالیسی لا رہے ہیں،فواد چوہدری

 سینیٹر بننے نہیں آیاپاکستان کی اقتصادی حالت درست کرنے آیاہوں۔۔ شوکت ترین

 احساس پروگرام کی قسط 12 ہزار سے بڑھا کر تیرہ ہزار روپے کرنے کا اعلان

پاکستان سپر لیگ سینز سکس ۔۔۔۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کاپشاور زلمی کے خلا ف بلے با زی جا ری

بجٹ میں بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

بجٹ میں بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

 آزادکشمیرالیکشن،الیکٹورل لسٹ میں گڑبڑکی جارہی ہے،ایسی حرکتوں کوبہت برداشت کرلیااب ایسانہیں ہوگا۔بلاول بھٹو

حج درخواستیں کب وصول کی جائیں گی ۔۔۔تاریخ کااعلان کردیاگیا

روس امریکا تعلقات میں کشیدگی کے باوجود پیوٹن کی امریکی صدر کو بڑی پیش کش