03:08 pm
مرغی کا گوشت بھی مہنگا، مسلسل اضافے کا رحجان جاری

اسلام آباد(نیو زڈیسک) مہنگائی کی لہر نے مرغی کے گوشت کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ گزشتہ چند روز سے قیمت میں مسلسل اضافے کا رحجان جاری ہے۔لاہور کی مارکیٹ میں مرغی کے گوشت کی قیمت 258 روپے فی کلو۔جا پہنچی ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے میں گوشت 30 روپے
فی کلو مہنگا ہو چکا ہے۔ وجہ اس کی پنجاب سے سندھ اور بلوچستان کو گوشت کی فروخت زیادہ ہونا ہے۔مرغی گوشت کی قیمت میں اتار چڑھاؤ معمول کی بات بن چکی ہے اور عوام موجودہ نرخ پر مایوس ہونے لگے ہیں۔ سبزی دال کے بعد مرغی گوشت کی قیمت بھی اڑان بھرنے لگی ہے جس سے عام آدمی کا دستر خواں بھی سکڑنے لگا ہے۔

تازہ ترین خبریں

چیئرمین نیب ایکسٹینشن لینے کیلئے بے تاب ہیں ،شاہد خاقان عباسی

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

نکاح کے وقت غلط عربی تلفظ پر دولہا پکڑا گیا،  تلاشی لی تو ایسا انکشاف کہ باراتیوں کی بھی دھلائی ہوگئی

آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی کی قیمت بڑھانے کیلئے دباؤ ہے: حماد اظہر

چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی مصری صدرعبدالفتاح السیسی سے ملاقات

عمران خان کو ایوان میں بولنے کا حقنہیں تو قائد حزب اختلاف کو بھی نہیں، شاہ محمود

شرائط میں تاخیر:ورلڈ بینک اور اے ڈی بی نے پاکستان کے قرضے روک لیے

پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ اور ان کے بیٹے کو پیرول پر رہا کر دیا گیا

چھوٹے بھائی کا بڑے بھائی کو ایسا سرپرائزکہ بڑے بھائی کی آنکھوں میں آنسوآگئے

پنجاب کے بجٹ پربحث کر نیوالی خواتین اراکین اسمبلی اپنے گھرکے بجٹ سے لاعلم نکلیں

حکومت نے عوام کے گردگھیراتنگ کردیا۔۔۔ویکسین نہ لگوانے والوں کی سم بندکرنیکااعلان

یکم جولائی سے آٹے کی قیمت میں بڑی تبدیلی کا امکان آٹے کی قیمت کتنی ہو جائے گی

عجب بہنوں کی غضب کہانی،اکھٹے کھانا ،ملکر باتھ کرنا، ایک ہی شخص سے منگنی

نیتن یاہو وزارت عظمیٰ کا الیکشن ہارنے کے باوجود وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھ گئے ۔۔ویڈیو وا ئرل