03:10 pm
یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن میں رمضان ریلیف پیکج کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد(نیو زڈیسک) یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے رمضان ریلیف پیکج 2019ء کی تیاریاں مکمل کر لیں، تمام کمپنیاں سامان دینے پر راضی ہو گئیں، پیکج شروع ہونے سے پہلے ملک بھر کے تمام سٹورز اشیائے ضروریہ سے بھر دیے جائیں گے۔اسلام آباد سے جاری بیان کے مطابق کارپوریشن کے ملک بھر میں پھیلے وسیع نیٹ ورک کے ذریعے عوام کو سستی اور معیاری اشیا فراہم کی جائینگی۔ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ سٹورز
کو سامان سپلائی کرنے والی کمپنیوں سے معاملات طے پا گئے ہیں۔ تمام برانڈڈ کمپنیاں بشمول برانڈڈ گھی اور کوکنگ آئل کمپنیاں رمضان ریلیف پیکج کیلئے سبسڈائزڈ سامان دینے پر رضامند ہو گئے ہیں۔ترجمان نے کہا کہ تمام کمپنیاں بقایا جات کی ادائیگیوں کی یقین دہانی پر رمضان میں اشیائے خورونوش سپلائی کرنے پر رضامند ہیں اور رمضان پیکج شروع ہونے سے پہلے ملک بھر کے تمام سٹورز کو اشیائے ضروریہ سے بھر دیا جائیگا جس سے عوام کو رمضان المبارک کے دوران کسی قسم کی کوئی دشواری نہیں ہو گی۔انہوں نے مزید کہا کہ کارپوریشن اس وقت ایک مشکل دور سے گزر رہی ہے لیکن ہم اس نامناسب حالات میں بھی رمضان پیکج کو کامیاب بنانے کیلئے دن رات محنت کرینگے اور کارپوریشن کے تمام ورکرز اس پیکج کو کامیاب بنانے کیلئے پرعزم ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا آج عمرہ شیڈول، خطاب بھی کریں گے

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت ،عید سے قبل شہریوں کیلئے شاندار خبرآگئی

قومی ایئرلائن کی پروازوں کے شیڈول میں ردوبدل،شہری سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

خواجہ سرائوں کی موجیں ۔۔۔!!! حکومت نےعید سے قبل شاندار اعلان کردیا ، جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

 اسرائیلی حملوں کو معمول کی جھڑپیں قرار دینا گھناؤنی بات ہے، صدر مملکت

شہبازشریف کو باہرجانے کی اجازت دینا بوسیدہ نظام کا ثبوت ہے،فواد چوہدری

وزیراعظم کی سعودی ولی عہدسے ملاقات کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں کیاخاص بات ہے ؟

ہم ترقی یافتہ قوم تب ہی بن سکتے ہیںجب قوم کی مائیں صحت منداور تعلیم یافتہ ہوں گی،شہبازشریف

شاہ محمود نے آرٹیکل 370 کو بھارت کا اندرونی معاملہ قرار دیا، محمد زبیر کا دعویٰ

’’بڑے بے آبرو ہوکرمڑے ایئرپورٹ کے کوچے سے‘‘زرتاج گل

کرونا کے باعث سیاحت پر عائد پابندی ،حکومت کا عوام کو سرپرائز ، خبر پڑھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے