07:56 pm
جس جس کے پاس انعامی پرائز بانڈز ہیں وہ جان لے ۔۔ حکومت نے انعامی بانڈز ختم کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جس جس کے پاس انعامی پرائز بانڈز ہیں وہ جان لے ۔۔ حکومت نے انعامی بانڈز ختم کرنے کا اعلان کردیا ۔۔۔ 5 سالہ قومی حکمت عملی کے تحت انعامی بانڈز کی بئیرر حیثیت ختم کر کے رجسٹرڈ بانڈ جاری کرنے کا فیصلہ ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلے مرحلے میں40ہزار والے بانڈ کو رجسٹر کیا جائے گا۔ دوسرے مرحلے میں ایک لاکھ مالیت کے بانڈ کو رجسٹر کیا جائے گا،
عین ممکن ہے کہ چھوٹے بانڈز کو حکومت رجسٹر نہ کرے لیکن اس حوالہ سے ابھی واضح پالیسی نہیں آئی۔ ذرائع کے مطابق حکومتکی نظر میں بانڈز ایک کالا دھن چھپانے اور ٹیکس چوری کا ایک ذریعہ بن چکا ہے۔بئیرر حیثیت رکھنے کی وجہ سے حکومت کو اس بات کا علم نہیں ہوتا کہ کس کے پاس کتنے بانڈز ہیں۔ اسی سلسلے کو ختم کرنے کے لیے وزارت خزانہ نے رجسٹرڈ بانڈز نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیےایک بانڈ متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کا مقصد اوورسیز پاکستانیوں کو سہولت فراہم کرنا ہے۔

تازہ ترین خبریں

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت ،عید سے قبل شہریوں کیلئے شاندار خبرآگئی

قومی ایئرلائن کی پروازوں کے شیڈول میں ردوبدل،شہری سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

خواجہ سرائوں کی موجیں ۔۔۔!!! حکومت نےعید سے قبل شاندار اعلان کردیا ، جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

 اسرائیلی حملوں کو معمول کی جھڑپیں قرار دینا گھناؤنی بات ہے، صدر مملکت

شہبازشریف کو باہرجانے کی اجازت دینا بوسیدہ نظام کا ثبوت ہے،فواد چوہدری

وزیراعظم کی سعودی ولی عہدسے ملاقات کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں کیاخاص بات ہے ؟

ہم ترقی یافتہ قوم تب ہی بن سکتے ہیںجب قوم کی مائیں صحت منداور تعلیم یافتہ ہوں گی،شہبازشریف

شاہ محمود نے آرٹیکل 370 کو بھارت کا اندرونی معاملہ قرار دیا، محمد زبیر کا دعویٰ

’’بڑے بے آبرو ہوکرمڑے ایئرپورٹ کے کوچے سے‘‘زرتاج گل

کرونا کے باعث سیاحت پر عائد پابندی ،حکومت کا عوام کو سرپرائز ، خبر پڑھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

اس سے تواچھاتھادرخواست نہ ہی دیتے ،کراچی کاضمنی انتخاب،دوبارہ گنتی میں کس امیدوارنے بازی مارلی۔۔۔جان کربڑے بڑوں نے سرپکڑ لیے