03:49 pm
 750روپے کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کےلئے بہت بڑی خوشخبری

750روپے کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کےلئے بہت بڑی خوشخبری

03:49 pm

لاہور(آئی این پی ) 750وپے والے قومی انعامی بانڈزکی 78یں قرعہ اندازی (آج) پیر کو لاہورمیں منعقد ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق 750وپے قومی انعامی بانڈزکا پہلا انعام15اکھ روپے جبکہ دوسراانعام 5 لاکھ روپے کے تین انعامات
اور اسی طرح تیسرا انعام 9300روپے کے 1696نعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائیں گے۔ اس سال کی یہ مجموعی طورپر 10یں قرعہ اندازی ہے۔