06:59 am
سٹاک مارکیٹ: 25 پوائنٹس کی تیزی، انڈیکس 35631 پوائنٹس پر بند

سٹاک مارکیٹ: 25 پوائنٹس کی تیزی، انڈیکس 35631 پوائنٹس پر بند

06:59 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 25 پوائنٹس کے معمولی اضافہ کے ساتھ 35631 پر بند ہوا۔سٹاک مارکیٹ میں مجموعی طور پر 6 کروڑ 53 لاکھ 330 حصص کا کاروبار جن کا حجم 2.736 ارب روپے رہا۔
مارکیٹ میں 284 کمپنیوں میں سے 78 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں تیزی دیکھی گئی۔سٹاک مارکیٹ میں 184 کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ 22 کے حصص کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران نیسلے پاکستان کی فی حصص قیمت میں 255 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں