07:01 am
سونے کی قیمت میں فی تولہ ایک ہزار روپے کمی

سونے کی قیمت میں فی تولہ ایک ہزار روپے کمی

07:01 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر ایک امریکی ڈالر کم ہو کر 1281 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔ مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔مقامی مارکیٹ کے مطابق ملک بھر میں ایک ہزار روپے کی کمی کے بعد سونے
کی قیمت فی تولہ 66 ہزار 800 روپے ہو گئی۔دوسری طرف 10 گرام سونےکی قیمت میں بھی 858 روپے کی کمی دیکھی گئی۔ کمی کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 57 ہزار 270 روپے تک پہنچ گئی۔