07:50 am
سونے کی قیمت میں ایک ساتھ کتنے ہزار کی کمی ؟

سونے کی قیمت میں ایک ساتھ کتنے ہزار کی کمی ؟

07:50 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سونے کی قیمت میں ایک ساتھ کتنے ہزار کی کمی ؟ پاکستانیوں کی تو موجیں ہی لگ گئیں ۔۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کمی ہوئی ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے کمی کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 66 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔جب کہ 10 گرام سونےکی قیمت 858 روپے کمی کے بعد 57 ہزار 270 روپے ہوگئی ہے۔عالمی صرافہ میں سونےکی قدر ایک ڈالر کم ہوکر 1281 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے

تازہ ترین خبریں