03:00 pm
جو گاڑی پہلے 20لاکھ کی تھی وہ اب ۔۔۔

جو گاڑی پہلے 20لاکھ کی تھی وہ اب ۔۔۔

03:00 pm

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)ٹویوٹا انڈس موٹرز کمپنی نے کرولا اور مختلف گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔پرو پاکستانی کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستانی روپے کی قدر میں کمی سے گاڑی کی تیاری پر آنے والی لاگت کا بوجھ کمپنی نے صارفین پر منتقل کردیا ہے اور قیمتوں میں 3 لاکھ 7 ہزار روپے تک اضافہ کردیا ہے۔انڈس موٹرز کی جانب سے یہ رواں سال تیسری بار کیا جانے والا اضافہ ہے۔کمپنی کی جانب سے کم از کم اضافہ 64 ہزار جبکہ زیادہ سے زیادہ 3 لاکھ 7 ہزار ایک سو روپے تک کیا گیا ہے۔گاڑیوں کی نئی قیمتیں اب کچھ اس طرح ہیں
جن کا اطلاق 20 اپریل سے ہوگاکرولا ایکس ایل آئی کی قیمت اب 20 لاکھ 44 ہزار روپے سے بڑھا کر 21 لاکھ 9 ہزار روپے کر دی گئی ہے۔کرولا ایکس ایل آئی اے ٹی کو اگر پہلے 21 لاکھ 19 ہزار روپے میں خریدا جاسکتا تھا تو اب اس کے لیے 21 لاکھ 84 ہزار روپے خرچ کرنا ہوں گے۔کرولا جی ایل آئی اب 22 لاکھ 99 ہزار روپے کی بجائے 23 لاکھ 64 ہزار روپے میں دستیاب ہوگی۔کرولا جی ایل آئی اے ٹی کی قیمت پہلے 23 لاکھ 74 ہزار روپے تھی جو اب 65 ہزار کے اضافے سے 24 لاکھ 39 ہزار روپے ہوگئی ہے۔کرولا الٹس 1.6 کو خریدنے کے لیے اب آپ کو 25 لاکھ 74 ہزار کی بجائے 26 لاکھ 74 ہزار روپے خرچ کرنا ہوں گے۔کرولا الٹس 1.8 ایم ٹی کے لیے اب 29 لاکھ 57 ہزار 900 روپے کی بجائے 30 لاکھ 69 ہزار روپے خرچ کرنا ہوں گے۔کرولا الٹس 1.8 سی وی ٹی کی قیمت 30 لاکھ 95 ہزار 400 روپے سے بڑھا کر 32 لاکھ 5 ہزار روپے کردی گئی ہے۔کرولا گرینڈ ایم ٹی ایس آر کی قیمت میں ایک لاکھ 9 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے اور یہ اب 31 لاکھ 50 ہزار 400 روپے کی بجائے 32 لاکھ 60 ہزار روپے میں دستیاب ہوگی۔کرولا گرینڈ سی وی ٹی ایس آر بھی ایک لاکھ 10 ہزار روپے اضافے سے 32 لاکھ 98 ہزار 900 روپے سے بڑھ کر 34 لاکھ 9 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ہیلکس 4x2سنگل کیب ڈیک لیس کی قیمت 27 لاکھ 39 ہزار روپے سے بڑھ کر 28 لاکھ 19 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ہیلکس4x2 ایس سی اسینڈرڈ کی قیمت 29 لاکھ 94 ہزار روپے سے بڑھ کر 30 لاکھ 74 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ہیلکس 4x2 سنگل کیب کے لیے اب 30 لاکھ 24 ہزار روپے کی بجائے 31 لاکھ 4 ہزار روپے خرچ کرنا ہوں گے۔ہیلکس 4x4 اسینڈرڈ 41 لاکھ 99 ہزار سے چھلانگ کر 43 لاکھ 29 ہزار روپے کی ہوگئی ہے۔ہیلکس ڈبل کیب اسینڈرڈ کی قیمت 45 لاکھ 89 ہزار روپے سے بڑھا کر 47 لاکھ 19 ہزار روپے کردی گئی ہے۔ریوو جی 2.8 کی قیمت 48 لاکھ 59 ہزار روپے سے بڑھ کر 50 لاکھ 9 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ریوو جی اے ٹی 2.8 کی پرانی قیمت 50 لاکھ 89 ہزار روپے تھی جو اب بڑھا کر 52 لاکھ 39 ہزار روپے کردی گئی ہے۔ریوو وی اے ٹی 2.8 کی قیمت اب 54 لاکھ 9 ہزار روپے کی بجائے 55 لاکھ 59 ہزار روپے ہوگی۔فورچنر4x2 ہائی پٹرول کی قیمت 70 لاکھ 38 ہزار 900 روپے سے بڑھ کر 72 لاکھ 99 ہزار روپے ہوگئی ہے۔فورچنر4x4 ڈیزل اب 75 لاکھ 11 ہزار 900 روپے کی بجائے 78 لاکھ 19 ہزار روپے میں دستیاب ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 

 اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا ۔۔۔ کل 600 گھروں کو قرنطینہ قرار دے دیا گیا

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا ۔۔۔ کل 600 گھروں کو قرنطینہ قرار دے دیا گیا

حلیم عادل شیخ پر حملہ بزدلانہ فعل ہے، سندھ حکومت کی کرپشن کو بے نقاب کرنے پر انہیں انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، فواد چوہدری 

حلیم عادل شیخ پر حملہ بزدلانہ فعل ہے، سندھ حکومت کی کرپشن کو بے نقاب کرنے پر انہیں انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، فواد چوہدری 

حلیم عادل شیخ کی گاڑی پر نوابشاہ میں پتھراؤ،۔۔۔حکومتی وزرا کی مذمت

حلیم عادل شیخ کی گاڑی پر نوابشاہ میں پتھراؤ،۔۔۔حکومتی وزرا کی مذمت

نورمقدم کیس بہت خوفناک ہے ،خود دیکھ رہا ہوں ،ملزم امریکی شہری ہو یا کوئی بڑا آدمی ۔۔کوئی نہیں بچ پائے گا،عمران خان

نورمقدم کیس بہت خوفناک ہے ،خود دیکھ رہا ہوں ،ملزم امریکی شہری ہو یا کوئی بڑا آدمی ۔۔کوئی نہیں بچ پائے گا،عمران خان

جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ہرشل گبز پر کشمیر لیگ سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے لئے دبائو ڈالنا افسوسناک ہے، فواد چوہدری 

جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ہرشل گبز پر کشمیر لیگ سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے لئے دبائو ڈالنا افسوسناک ہے، فواد چوہدری