07:23 am
اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی، نوٹیفکیشن جاری

اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی، نوٹیفکیشن جاری

07:23 am

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) اوگرا نے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی۔ قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سوئی ناردرن کیلئے ایل این جی 0.7 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو سستی کی گئی جبکہ سوئی ناردرن کے لیے
ایل این جی کی قیمت 10.45 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی، دوسری طرف سوئی سدرن کیلئے ایل این جی 0.14 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو سستی کی گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سوئی سدرن کیلئے ایل این جی کی قیمت 10.38 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی۔ ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق مئی 2019 ء کیلئے ہو گا۔

تازہ ترین خبریں