11:03 am
مہنگائی سےستائے عوام کیلئے ایک اورتکلیف،یوٹیلیٹی سٹورز بند کردیے گئے

مہنگائی سےستائے عوام کیلئے ایک اورتکلیف،یوٹیلیٹی سٹورز بند کردیے گئے

11:03 am

لا هہور(نیوز ڈیسک ) مہنگائی سےستائے عوام کیلئے ایک اورتکلیف ۔شہر بھر کےیوٹیلیٹی سٹورز بند کردیے گئے ۔ چیئرمین یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن عارف شاہ کی گرفتاری پر یوٹیلیٹی سٹورز یونین کا شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان ۔ عارف شاہ کی حمایت میں ملازمین سڑکوں پر آگئے ۔سستی اشیاء خریدنے آئے شہری واپس جانے پرمجبور ہوگئے ۔
دوسری جانب رمضان بازاروں میں ریلیف کےنام پرمذاق، تبدیلی سرکاری کی انوکھی پالیسی سامنے آگئی۔شہریوں کوایک کلو چینی ،ایک کلوٹماٹر اورایک پاؤ لیموں خریدنے کی اجازت۔ روزے دار قطاروں میں لگ کر محدود خریداری پرمجبور۔خواتین آدھا پاؤ لیموں ملنے پر انتظامیہ پرپھٹ پڑیں۔

تازہ ترین خبریں