08:06 am
سمندر میں تیل اور گیس کی تلاش، وفاقی وزراء ڈرلنگ دیکھنے پہنچ گئے

سمندر میں تیل اور گیس کی تلاش، وفاقی وزراء ڈرلنگ دیکھنے پہنچ گئے

08:06 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وفاقی وزیر علی زیدی، وفاقی وزیر پٹرولیم عمر ایوب خان، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر کراچی میں سمندر کے اندر ہونے والی ڈرلنگ دیکھنے پہنچ گئے۔روانگی سے قبل وفاقی وزیر علی زیدی نے لکھا کہ ساحل سمندر کے
اندر 230 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع تیل کے بڑے چشمے کو دیکھنے جا رہے ہیں۔ میرے ساتھ وفاقی وزیر پٹرولیم عمر ایوب خان، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر بھی ہیں۔

تازہ ترین خبریں