02:23 pm
آئی ایم ایف معاہدے کے باوجود سٹاک مارکیٹ میں 900 پوائنٹس کی کمی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) آئی ایم ایف سے معاہدہ بھی مارکیٹ کو راس نہ آیا۔ سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے باعث انڈیکس میں 900 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی، 33 ہزار 800 پوائنٹس کی حد سے بھی نیچے آ گیا۔آئی ایم سے معاہدے کے بعد بھی سٹاک مارکیٹ کی صورتحال تبدیل نہ ہوئی، 33 مہینے کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔ مندی کے سبب انڈیکس 900 پوائنٹس سے زائد گرنے کے بعد 33 ہزار 800 پوائنٹس کی حد سے
نیچے آ گیا، اس سے قبل 100 انڈیکس 34 ہزار 326 پوائنٹس پر دیکھا گیا تھا تاہم بدقسمتی سے مارکیٹ میں مزید مندی کا رجحان سامنے آ گیا۔آج جب کاروبار کا آغاز ہوا تو سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی تھی اور 100انڈیکس 418پوائنٹس اضافے کے ساتھ 35135 پوائنٹس پرآ گیا تھا تاہم بعد میں مارکیٹ پر منفی رجحان غالب رہا۔تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستانی معیشیت کی صورتحال آئی سی یو میں زیر علاج مریض کی سی ہے، آئی ایم ایف معاہدے کے بعد صورتحال کا بہتر ہونا حکومت کی کارکردگی پر منحصر ہے۔

تازہ ترین خبریں

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری

کرونا وائرس میں  مبتلا پیپلزپارٹی کےاہم رہنما انتقال کر گئے