03:39 pm
ایمنسٹی اسکیم کیلئے اثاثے ڈکلریشن فارم جاری

ایمنسٹی اسکیم کیلئے اثاثے ڈکلریشن فارم جاری

03:39 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایف بی آر نے ایمنسٹی اسکیم کے لیے اثاثے ڈکلریشن فارم جاری کر دیئے، یہ فارم ایف بی آر نے ویب پورٹل پر اپ لوڈ کر دیے گئے ہیں۔شہری ویب پورٹل پر فارم پُرکرکے آن لائن اپنے اثاثہ جات ظاہر کر سکتے ہیں۔مقامی اثاثہ جات ظاہر کرنے کے لیے ڈکلریشن فارم میں اثاثوں کی الگ الگ تفصیل دینی ہو گی، اثاثہ جات پر عائد ٹیکس کی شرح اور اس پر لاگو ٹیکس واجبات کی رقم کی تفصیل بھی دینی ہو گی۔چار فیصد ٹیکس کی ادائیگی
پر بے نامی گاڑیاں بھی ظاہر کی جا سکیں گی، پاکستانی کرنسی میں کھولے گئے بے نامی اکاؤنٹس میں موجود دولت پر اور فارن کرنسی بے نامی اکاؤنٹ میں دولت کوظاہر کرنے کیلئے 4 فیصد ٹیکس دینا ہوگا۔فارم میں ہر کیٹیگری کے اثاثے، ٹیکس کی شرح اور واجب الادا ٹیکس کی رقم کے الگ الگ کالم بنائے گئے ہیں۔ڈکلریشن فارم میں اوپن پلاٹ، زمین، سُپر اسٹرکچر اور اپارٹمنٹ ظاہر کرنے کیلئے ڈیڑھ فیصد ٹیکس دینا ہوگا، اثاثوں کی ویلیو ایف بی آر کی مقررہ ویلیو سے ڈیڑھ سو فیصد تک مقرر ہو گی۔ایف بی آر کی جانب سے غیر ملکی اثاثے و دولت ظاہر کرنے کے لیے بھی الگ سے ڈکلریشن فارم جاری کیا گیا ہے۔اس فارم میں غیر ملکی غیر منقولہ جائیداد ظاہر کرنے اور غیر ملکی لیکوئیڈ اثاثہ جات ظاہر کر کے واپس پاکستان لانے پر 4 فیصد ٹیکس دینا ہو گا، لیکوئیڈ اثاثہ ظاہر کرکے واپس لانے نہ لانے پر 6 فیصد ٹیکس دینا ہو گا۔ڈکلریشنز پر 30 جون 2019ء تک ٹیکس ادائیگی کی صورت کسی قسم کا جرمانہ ادا نہیں کرنا ہوگا، کمپیوٹرائز پیمنٹ رسید پر ٹیکس کی رقم اور جرمانے کی رقم کی تفصیل بھی دینی ہو گی۔

تازہ ترین خبریں

لاہور: ہنگامہ آرائی پر 500 طلبا کیخلاف مقدمہ درج

لاہور: ہنگامہ آرائی پر 500 طلبا کیخلاف مقدمہ درج

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس منسوخ

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس منسوخ

پی ڈی ایم کے ’’اے سے زیڈ‘‘ تک تمام پلان فیل ہوچکے ہیں،گورنرپنجاب

پی ڈی ایم کے ’’اے سے زیڈ‘‘ تک تمام پلان فیل ہوچکے ہیں،گورنرپنجاب

ماضی میں پاکستان کو ٹین پرسنٹ اور پانامہ سے یاد کیا جاتا تھا،آج عمران خان پاکستان کے اچھے تشخص کی وجہ ہیں،شہبازگل

ماضی میں پاکستان کو ٹین پرسنٹ اور پانامہ سے یاد کیا جاتا تھا،آج عمران خان پاکستان کے اچھے تشخص کی وجہ ہیں،شہبازگل

 پی ڈی ایم کا مسترد شدہ ٹولہ ملک و قوم کا خیرخواہ نہیں ہوسکتا ،وزیراعلیٰ پنجاب

پی ڈی ایم کا مسترد شدہ ٹولہ ملک و قوم کا خیرخواہ نہیں ہوسکتا ،وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر خارجہ کا قیام امن کیلئے فنڈ میں25ہزار ڈالر عطیہ دینے کااعلان

وزیر خارجہ کا قیام امن کیلئے فنڈ میں25ہزار ڈالر عطیہ دینے کااعلان

حیدرآباد :ٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق

حیدرآباد :ٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق

احتساب عدالت :سیکرٹری صحت کو شہباز شریف کی میڈیکل رپورٹس فراہم کرنے کا حکم

احتساب عدالت :سیکرٹری صحت کو شہباز شریف کی میڈیکل رپورٹس فراہم کرنے کا حکم

پاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار

پاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار

جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی

جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا

چئیرمین نیب نے اپنے ساتھ پیش آئے فراڈ کے واقعے کی تفصیل بتا دی

چئیرمین نیب نے اپنے ساتھ پیش آئے فراڈ کے واقعے کی تفصیل بتا دی

بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔  یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا

بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔ یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا

ایف ائی اے کی شفافیت ۔۔۔۔ دو خواتین افسران گرفتا ر

ایف ائی اے کی شفافیت ۔۔۔۔ دو خواتین افسران گرفتا ر