11:02 am
ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ، خبر پڑھ کر آپ یقین نہیں کرینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)گزشتہ روز ڈالر کی قدر میں تقریبا ڈیڑھ روپیہ سے زائد کمی دیکھنے میں آئی تاہم آج کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ایک مرتبہ پھر سے ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 26 پیسے اضافہ ہو گیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈالر کی قدر میں ایک روپیہ 26 پیسے اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 151 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی مندی کا رجحان پایا جارہاہے ،
آج صبح کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 35 ہزار 690 کی سطح پر تھا تاہم اس میں چند لمحوں کے بعد معمولی اضافہ ہوا اور انڈیکس 35 ہزار 709 پر پہنچ گیا تاہم یہ اضافہ جاری نہ رہ سکا اور مارکیٹ میں مندی کا رجحان شروع ہو گیا تاہم اس وقت 100 انڈیکس 387 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 35 ہزار 709 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی پی ٹی آئی حکومت کو لے ڈوبی، وزیراعظم عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کا بندوبست کر لیا گیا

پیٹرول کی قیمتوں میں 20روپے تک کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں اضافے کے بعد مسلسل چوتھی بار پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر نا پڑ گیا،پریشان کن خبر آگئی

خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا نکاح کس ملک میں ہو گیا، دولہا کون ہے؟ تصاویر بھی لیک ہو گئیں

شدید سردی کی پہلی لہر آگئی ، ملک بھر کے کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 