02:42 pm
جولائی سے اپریل کے دوران 8 ارب ڈالر سے زائد نیا قرض لیا گیا، اقتصادی امور ڈویژن

اسلام آباد(نیو زڈیسک) قرض برائے قرض کی روش برقرار، اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق جولائی سے اپریل کے دوران 8 ارب ڈالر سے زائد کا نیا قرض لیا گیا۔قرضوں کے چکر میں حکومت گھن چکر، ایک قرض کے لئے دوسرا قرض لینا پڑا، نئی حکومت نے ستمبر سے اب تک یعنی آٹھ ماہ میں آٹھ ارب ڈالرکا قرض ادھار لیا۔ یا یو کہہ لیجیے کہ ہرماہ اوسط 1 ارب ڈالر کا نیا قرض لیا جبکہ جولائی سے اپریل کے دوران مجموعی طور پر 8 ارب 80
کروڑ ڈالر کا قرض لیا گیا۔اقتصادی امورڈویژن کے مطابق چین سے 4 ارب ڈالر، کمرشل بینکوں سے 3 ارب 10 کروڑڈالر، اسلامک ڈویلپمنٹ بینک سے 57 کروڑ ڈالر اور ایشیائی ترقیاتی بینک سے 40 کروڑ ڈالر کا نیا قرض لیا گیا۔معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ نہ ہونے اور قرض و سود کی ادائگیوں میں اضافے سے جاری کھاتوں کا خسارہ بڑھ رہا ہے ، یہی وجہ ہے کہ خسارہ پورا کرنے کی خاطر حکومت کو نیا قرض لینا پڑ رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

معمولی تلخ کلامی، پاکستان کے اہم شہر کے اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا 

چھٹی کے روز پاکستان میں دوسرا بڑا سانحہ، کئی اموات 

معروف اداکارہ نےاپنے مداحوں کوبغیر شادی ماں بننے کی خوشخبر ی سنا دی

ویسٹ انڈیز ٹیم کا دورہ پاکستان، ہرلعزیز کھلاڑی انجری کے باعث ٹیم سے باہر 

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کو پاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7 کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

واٹس ایپ کے وہ سب سے خاص فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں

روس آئندہ برس کس ملک پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ امریکیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں، پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

وہ بیٹا جس نےاپنےباپ کی 122ارب ڈالرز کی جائیداد لینے سے صاف انکار کر دیالیکن وجہ کیا بتائی؟

سانحہ سیالکوٹ: معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی؟ بڑی خبر 

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی 

سری لنکن منیجر کو قتل کرنے کے بعد ملزم کہاں چھپے ہوئے تھے؟ 6 اہم ترین گرفتاریاں  

انتہائی افسوسناک خبر، طیارہ گر کر تباہ، سوار تمام افراد چل بسے 

ہڈیوں کا گودا تک جماتی سردی میں برطانوی سکول کے طالب علموں کی سڑک پر نماز کی ادائیگی کی ویڈیو وائرل 

خوفناک طوفان پھر تباہی مچانے کو تیار، سکول بنداور امتحانی شیڈول تبدیل کر دیا گیا