02:45 pm
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نیا ٹیکس نظام لانے کی تجویز دیدی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ٹیکس حکام نے برآمد و درآمدکنندگان کی حقیقی آمدن سامنے لانے کے لیے ٹیکس کا موجودہ نظام ختم کرکے نیا نظام لانے کی تجویز پیش کی ہے کہ اگر یہ اقدام کامیاب رہا تو اس سے حکومت کو معیشت کو دستاویزی بنانے میں مدد ملے گی۔نئے ٹیکس نظام کی تجویز چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی کے ذہن کی پیداوار ہے جو آئندہ بجٹ میں ان تمام ایریاز کو شامل کرنا چاہتے ہیں جو اب تک ٹیکس نیٹ سے باہر ہیں۔ تاہم اس تجویز کو منظور کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان کو سیاسی جرأت کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔شبرزیدی کے لیے آئندہ مالی سال میں کم از کم 36 فیصد سالانہ شرح نمو کے ساتھ 5.550 ٹریلین روپے
کا ٹیکس ریونیو اکٹھا کرنے کا ہدف ہوگا ، اور اگر یہ ہدف حاصل نہ کیا گیا تو پھر حال ہی میں آئی ایم ایف کے ساتھ طے پانے والا 6 ارب ڈالر کا بیل آئوٹ پیکیج خطرے میں پڑجائے گا۔ایف بی آر برآمدکنندگان سے 32 بلین روپے حاصل کرتا ہے، برآمدکنندگان 1فیصد کی شرح سے اپنی برآمدات پر ادائیگی کرتے ہیں، ایف بی آر اس شرح کو ختم کرنا چاہتا ہے، اسی لیے یہ تجویز کیا گیا ہے کہ برآمدکنندگان انکم ٹیکس ریٹرن فائل کریں اور اپنی مکمل آمدنی اور اخراجات پیش کریں۔درآمدکنندگان فائنل ٹیکس کے طور پر اپنی درآمدات کے طور پر 6 فیصد ادائیگی کرتے ہیں، ایف بی آر اس شرح کو بھی ختم کرنے کا متمنی ہے، رواں مالی سال کے دوران ایف بی آر نے درآمدات کی سطح پر 168 بلین روپے جمع کیے۔ایک اور اہم تجویز یہ دی گئی ہے کہ ڈیلر اور ڈسٹری بیوٹر کاروبار کرنے کے لیے ایف بی آر کے پاس انکم ٹیکس رجسٹریشن کروائیں۔ اس تجویز کے بعد ایک بڑے غیردستاویزی سیکٹر کو دستاویزی بنانا ممکن ہوجائے گا۔ایف بی آر بینکوں سے بے نامی اکائونٹس کی تفصیلات بھی طلب کررہا ہے جو اس سلسلے میں پس و پیش سے کام لے رہے ہیں۔ مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کے مطابق پاکستان میں موجود 50 ملین بینک اکائونٹس میں سے صرف 10 فیصد انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں اضافے کے بعد مسلسل چوتھی بار پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر نا پڑ گیا،پریشان کن خبر آگئی

خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا نکاح کس ملک میں ہو گیا، دولہا کون ہے؟ تصاویر بھی لیک ہو گئیں

شدید سردی کی پہلی لہر آگئی ، ملک بھر کے کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر