11:10 am
اسٹاک مارکیٹ کے آغاز پر 842 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان موجود ہے۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں 842 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔بدھ کو کاروباری ہفتہ کے تیسرے روز اسٹاک مارکیٹ کا آغاز مثبت زون میں ہوا اور 100 انڈیکس 842 پوائنٹس اضافہ کے ساتھ 35 ہزار 792 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا۔اسٹاک مارکیٹ میں ابتدائی آدھے گھنٹے کے دوران 20,560,930 شیئرز کی لین دین ہوئی
جس کی مالیت پاکستانی روپوں میں 826,626,035 بنتی ہے۔کاروبار کے دوران مارکیٹ میں زبردست تیزی کے بعد سرمایہ کار بھی کافی متحرک ہیں اور بڑی تعداد میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اسٹاک ایکسچینج کے سی ای او رچرڈ مورن کے مستعفیٰ ہونے کے اسٹاک پر مثبت اثرات نظر آ رہے ہیں اور ایک بار پھر سرمایہ کاروں کی دلچسپی نظر آ رہی ہے۔گزشتہ روز منگل کو اسٹاک مارکیٹ میں 748 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی جس کی وجہی سے سرمایہ کاروں کو 98 ارب روپے کا نقصان اٹھانا پڑے گا۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 