09:35 am
پاکستانی روپے نے ڈالر کو رونڈ ڈالا ، امریکی ڈالر کی قیمت کتنی گر گئی ، جانیں

پاکستانی روپے نے ڈالر کو رونڈ ڈالا ، امریکی ڈالر کی قیمت کتنی گر گئی ، جانیں

09:35 am

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)پاکستانی روپے نے ڈالر کو رونڈ ڈالا ، امریکی ڈالر کی قیمت کتنی گر گئی ، جانیں ۔۔۔ گزشتہ کئی روز سے ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان جاری ہے لیکن کبھی کبھار یہ عوام پر رحم کھاتے ہوئے تھوڑا بہت سستا بھی ہو جاتا ہے تاہم آج خبر یہ آئی ہے
کہ ’ محترم ‘ ڈالر صاحب کی قیمت انٹر بینک میں 32 پیسے کم ہو گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 32پیسے کمی واقع ہو ئی ہے جس کے بعد ڈالر 149 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے جبکہ دوسری جانب کاروباری افراد کیلئے سٹاک ایکسچینج سے اچھی خبریں آنے کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔ کاروبارکے آغاز پر ہی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا گیاہے اور 100 انڈیکس میں 690 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد 100 انڈیکس 35 ہزار 639 کی سطح پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

تازہ ترین خبریں