02:41 pm
وفاقی حکومت کا تنخواہ دار طبقے کے ٹیکس سلیب میں ردوبدل کا منصوبہ

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) وفاقی حکومت نے تنخواہ دار طبقے کے ٹیکس سلیب میں ردو بدل کا منصوبہ بنا لیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق تنخواہ دار طبقے کے لئے دو ٹیکس سلیب تجاویز پر غورکیا جا رہا ہے۔ پہلی تجویزمیں سالانہ چھ لاکھ آمدنی والوں پر کوئی ٹیکس نہیں ہوگا۔ دوسری تجویزمیں سالانہ 4 لاکھ آمدنی والوں پر ٹیکس کوئی ٹیکس نہیں ہوگا۔ذرائع کے مطابق آئندہ بجٹ میں مالی سال 18-2017ء کا ٹیکس سلیب نافذ کرنے کا امکان ہے۔
ٹیکس سلیب میں ردبدل سے تنخواہ دار طبقے کی ماہانہ آمدن کم ہوجائے گی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایک لاکھ روپے ماہانہ کمانے والے کو 4950 روپے ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔ موجود سلیب سے 1 لاکھ ماہانہ کمانے والے پر ٹیکس کی شرح صفر تھی۔ذرائع کے مطابق ڈیڑھ لاکھ ماہانہ کمانے والے کو مزید 8916 روپے ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔ سالانہ بنیاد پر 1 لاکھ 7 ہزار اضافی ادا کرنے ہوں گے۔ موجودہ سلیب سے ڈیڑھ لاکھ ماہانہ کمانے والے کو صرف 30 ہزار ٹیکس ادا کرنا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ماہانہ 2 لاکھ روپے تنخواہ دار کو 15 ہزار اضافی ٹیکس دینا ہوگا۔ دو لاکھ روپے کمانے والے کو سالانہ 1 لاکھ 82 ہزار اضافی ٹیکس دینا ہو گا۔

تازہ ترین خبریں

 انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین کی دوشنبے جانے والے  وفد میں شمولیت کی تحقیقات کا مطالبہ

کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ،بارشیں ختم ہونےوالی نہیں۔۔ مون سون کاسلسلہ کب تک چلے گا، ماہر موسمیات نے خبردار کردیا

8 ماہ قبل چوری ہونےوالی لگژری گاڑی رکن اسمبلی کے گھر سے برآمد

سکول ایجوکیشن کا اساتذہ کو نیا دھچکا؛ پریشان کن خبر

 اسد عمر نے سی پیک پر کام رکنے کے دعووں کی تردید کردی

یہ پاکستانی عوام کو ہو کیا گیا ہے بھائی جی ، سیالکوٹ میں 5افراد کی خاتون ساتھ ز ی ا د ت ی کا ڈراپ سین،اصل واقعہ سامنے آیا

پاکستان نیوزی لینڈ ٹیموں کا قافلہ راستے میں تھا کہ اچانک ایک گاڑی تیزی سے آئی اور پھر کھلبلی مچ گئی

شو کے دوران اچانک حجاب پہن لیا۔۔۔ کیا حجاب کرنے والی نارمل  نہیں ہوتی؟ کرن ناز کا حجاب پر تنقید کرنے والوں کو دیا منہ توڑ جواب

جاوید لطیف نے اپنے انٹرویو میں کن کن لوگوں کے نام لے کر کیا کچھ کہا تھا

 پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

سیریز منسوخ ہونے پر افسوس ہوا، برطانوی ہائی کمشنر

 خاتون سے پانچ افراد کی ز ی ا د ت ی کی حقیقت سامنے آگئی

وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کی افواہیں، جام کمال کی وضاحت

سکول بند کر دیے جائیں ، اطلاعات درست ثابت ہوئیں ، اساتذہ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی