02:44 pm
ٹیکس چھوٹ ختم کرنے پر حکومت کے دو مشیر آمنے سامنے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کے معاملے پر دو مشیر آمنے سامنے آ گئے۔ مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ اور مشیرتجارت عبد الرزاق دائود میں برآمدی شعبوں پر اختلافات سامنے آئے ہیں۔مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ 5 برآمدی شعبوں کی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کے حامی ہیں جبکہ مشیر تجارت عبدالرزاق دائود زیرو روٹنگ کی سہولت برقرار رکھنے کے خواہشمند ہیں۔مشیر خزانہ عبد الحفیظ کا مؤقف ہے کہ زیرو ریٹنگ کے
باوجود برآمدات میں اضافہ نہیں ہو رہا جس پر مشیر تجارت عبدالرزاق دائود کا کہنا ہے کہ سہولت ختم کرنے سے برآمدات متاثر ہونگی۔ ملکی برآمدات پہلے سے ہی مشکلات کا شکار ہیں۔دوسری طرف فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بھی ٹیکس چھوٹ جاری رکھنے کی مخالفت کر دی ہے، ادارے کا کہنا ہے کہ 5 برآمدی شعبوں کو برآمدات پر ٹیکس چھوٹ حاصل ہے۔ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ٹیکسٹائل، لیدر، اسپورٹس، سرجیکل آلات اور کارپٹس کو زیرو ٹیکس کی سہولت دی، حکام پانچوں برآمدی شعبے زیرو ریٹنگ کی سہولت کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ایف بی آر کا کہنا ہے کہ حکومت نے ایکسپورٹ سیکٹر کے لیے بجلی اور گیس کی قیمت بھی نہیں بڑھائیں۔

تازہ ترین خبریں

 انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین کی دوشنبے جانے والے  وفد میں شمولیت کی تحقیقات کا مطالبہ

کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ،بارشیں ختم ہونےوالی نہیں۔۔ مون سون کاسلسلہ کب تک چلے گا، ماہر موسمیات نے خبردار کردیا

8 ماہ قبل چوری ہونےوالی لگژری گاڑی رکن اسمبلی کے گھر سے برآمد

سکول ایجوکیشن کا اساتذہ کو نیا دھچکا؛ پریشان کن خبر

 اسد عمر نے سی پیک پر کام رکنے کے دعووں کی تردید کردی

یہ پاکستانی عوام کو ہو کیا گیا ہے بھائی جی ، سیالکوٹ میں 5افراد کی خاتون ساتھ ز ی ا د ت ی کا ڈراپ سین،اصل واقعہ سامنے آیا

پاکستان نیوزی لینڈ ٹیموں کا قافلہ راستے میں تھا کہ اچانک ایک گاڑی تیزی سے آئی اور پھر کھلبلی مچ گئی

شو کے دوران اچانک حجاب پہن لیا۔۔۔ کیا حجاب کرنے والی نارمل  نہیں ہوتی؟ کرن ناز کا حجاب پر تنقید کرنے والوں کو دیا منہ توڑ جواب

جاوید لطیف نے اپنے انٹرویو میں کن کن لوگوں کے نام لے کر کیا کچھ کہا تھا

 پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

سیریز منسوخ ہونے پر افسوس ہوا، برطانوی ہائی کمشنر

 خاتون سے پانچ افراد کی ز ی ا د ت ی کی حقیقت سامنے آگئی

وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کی افواہیں، جام کمال کی وضاحت

سکول بند کر دیے جائیں ، اطلاعات درست ثابت ہوئیں ، اساتذہ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی