10:19 pm
یوفون سپرکارڈ کی قیمت بڑھادی گئی

یوفون سپرکارڈ کی قیمت بڑھادی گئی

10:19 pm

کراچی (ویب ڈیسک )یوفون کا سپرکارڈ صارفین میں کافی مقبول ہے مگر کمپنی نے اس کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔ہفتہ وار سے ایک ماہ کے مختلف کارڈز کی قیمت میں 30 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔یعنی اب منتھلی سپرکارڈ کی قیمت 520 روپے سے بڑھ کر 550 روپے کردی گئی ہے۔پندرہ روزہ منی سپر کارڈ کی قیمت کو 300 روپے سے بڑھا کر 330 روپے کردیا گیا ہے۔
ہفتہ وار انٹرنیٹ پیکج سپر منٹس کی قیمت بھی 30 روپے اضافے سے سو روپے سے بڑھ کر 130 روپے ہوگئی ہے۔تاہم کمپنی نے سپرکارڈ پلس کی قیمت کو برقرار رکھا ہے جو کہ 599 روپے ہے جبکہ اس کے ساتھ انٹرنیٹ ایم بی کو بڑھا کر 2 ہزار ایم بیز کردیا گیا ہے۔اسی طرح 2 دن کے سپر ریچارج آفر کی قیمت 50 روپے ہے۔خیال رہے کہ یہ کارڈ صارفین میں بہت مقبول ہیں اور انہیں کمپنی کی ایپ مائی یوفون سے بھی خریدا جاسکتا ہے یا کمپنی کی ویب سائٹ سے بھی سبسکرائب کیا جاسکتا ہے۔اس کمپنی کے سپرکارڈز کی مقبولیت کے بعد ہی دیگر موبائل آپریٹرز کمپنیوں نے بھی اسی طرح کے پیکجز اپنے سروس کے صارفین کے لیے بھی متعارف کرائے۔

تازہ ترین خبریں

 انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین کی دوشنبے جانے والے  وفد میں شمولیت کی تحقیقات کا مطالبہ

کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ،بارشیں ختم ہونےوالی نہیں۔۔ مون سون کاسلسلہ کب تک چلے گا، ماہر موسمیات نے خبردار کردیا

8 ماہ قبل چوری ہونےوالی لگژری گاڑی رکن اسمبلی کے گھر سے برآمد

سکول ایجوکیشن کا اساتذہ کو نیا دھچکا؛ پریشان کن خبر

 اسد عمر نے سی پیک پر کام رکنے کے دعووں کی تردید کردی

یہ پاکستانی عوام کو ہو کیا گیا ہے بھائی جی ، سیالکوٹ میں 5افراد کی خاتون ساتھ ز ی ا د ت ی کا ڈراپ سین،اصل واقعہ سامنے آیا

پاکستان نیوزی لینڈ ٹیموں کا قافلہ راستے میں تھا کہ اچانک ایک گاڑی تیزی سے آئی اور پھر کھلبلی مچ گئی

شو کے دوران اچانک حجاب پہن لیا۔۔۔ کیا حجاب کرنے والی نارمل  نہیں ہوتی؟ کرن ناز کا حجاب پر تنقید کرنے والوں کو دیا منہ توڑ جواب

جاوید لطیف نے اپنے انٹرویو میں کن کن لوگوں کے نام لے کر کیا کچھ کہا تھا

 پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

سیریز منسوخ ہونے پر افسوس ہوا، برطانوی ہائی کمشنر

 خاتون سے پانچ افراد کی ز ی ا د ت ی کی حقیقت سامنے آگئی

وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کی افواہیں، جام کمال کی وضاحت

سکول بند کر دیے جائیں ، اطلاعات درست ثابت ہوئیں ، اساتذہ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی