02:34 pm
ڈیزل و پٹرول پر ایک روپیہ لیٹر ’’کاربن اخراج ٹیکس‘‘ کی منظوری

x لاہور: محکمہ ایکسائز پنجاب کے ذریعے ڈیزل اور پٹرول پر ایک روپیہ فی لیٹر کی شرح سے ’’کاربن اخراج ٹیکس‘‘ عائد کرنے کی اصولی منظوری دے دی گئی۔وزیر اعظم عمران خان نے گاڑیوں سے پیدا ہونے والی ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلیے محکمہ ایکسائز کے ذریعے ڈیزل اور پٹرول پر ایک روپیہ فی لیٹر کی شرح سے ’’کاربن اخراج ٹیکس‘‘ عائد کرنے کی اصولی منظوری دے دی ہے۔
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے مطلقہ خواتین اور 25 سال عمر تک کی یتیم بچیوں کو پراپرٹی ٹیکس میں رعایت دینے کی سفارشات وزیر اعلیٰ کو ارسال کردی ہیں جبکہ محکمہ ایکسائز نے موٹر وہیکل رجسٹریشن اور ٹرانسفر کیلیے ’’ایکسپریس سروس ‘‘ متعارف کروانے کا بھی فیصلہ کیا ہے جس کے تحت 48 گھنٹوں میں سائل کی درخواست پر عملدرآمد مکمل کیا جائے گا اور اس سروس کی فراہمی کیلیے موٹر سائیکل مالکان سے 300 روپے جبکہ گاڑی مالکان سے ایک ہزار روپے ایکسپریس سروس چارجز کے طور پر وصول کیے جائیں گے۔دریں اثنا اگست2019 میں پنجاب میں نیا پراپرٹی ٹیکس سروے کروانے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے جس کے بعد پراپرٹی ٹیکس کی نئی شرح کا تعین کیا جائے گا ،الکوحل اور سپرٹ کی خریدو فروخت کو کرپشن فری اور قواعد وضوابط کے مطابق ریگولیٹ کرنے کیلیے موجودہ طریقہ کار کو تبدیل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔پنجاب کی ریسورس موبلائزیشن کمیٹی نے محکمہ ایکسائز کی اس بجٹ تجویز سے اتفاق کیا ہے کہ مطلقہ خواتین کو بھی رہائشی جائیداد ،یتیم بچیوں کو پراپرٹی ٹیکس میں رعایت دینے کیلیے عمر کی حد 16 سال سے بڑھا کر 25 سال کردی جائے۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے بھی اس تجویز سے اتفاق کیا ہے ۔پنجاب میں نئے پراپرٹی ٹیکس سروے کا آغاز بھی نئے مالی سال میں کردیا جائے گا جو کہ 3ماہ میں مکمل ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 