03:11 pm
سینٹرل ڈپازٹری کمپنی نے سروس چارجز 65 فیصد کم کردیئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)سینٹرل ڈپازٹری کمپنی آف پاکستان نے مفادعامہ اور اسٹاک مارکیٹ کو سپورٹ دینے کیلیے اپنے ٹیرف اسٹرکچر میں 65 فیصد کمی کردی ہے۔پاکستانی کیپیٹل مارکیٹ کے اسٹرکچر میں اہم کردار ادا کرنے والا مرکز،سی ڈی سی کا بنیادی مقصد اپنے تمام صارفین کو موثر اور کم لاگت خدمات فراہم کرنا اور کاروبار میں آسانی کو فروغ دینا ہے۔ اسی سلسلے میں سی ڈی سی نے اپنی خدمات پر سمجھوتہ کیے بغیر کیپٹل مارکیٹ کے
شرکا اور عام سرمایہ کاروں کو فوائد منتقل کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ٹیرف اسٹرکچر میں حالیہ کمی کے باعث، سی ڈی سی نے ان سب اکاؤنٹ ہولڈرز کو اکاؤنٹ کی بحالی پر 100فیصد چھوٹ دی ہے جن کے انوسٹراکاؤنٹس ہیں۔ پاکستانی ڈیبٹ مارکیٹ کی ترقی کو فروغ دینے کیلیے سی ڈی سی نے طویل المدتی redeemable سیکیوریٹیز کیلیے اپنی سالانہ فیس میں 65فیصد کی نمایاں کمی کردی ہے۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 